نتائج تلاش

  1. رانا

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    ہمم۔ لگتا کچھ ایسا ہی ہے۔ اس کا اندازہ مجھے ابھی ابھی یہاں پر ہوا کہ بیچارے "میاں" کا ابھی یہ پانچواں ہی مراسلہ تھا لیکن لگتا نہیں کہ 50 میگا واٹ کا جھٹکا برداشت کرنے کے بعد چھٹے مراسلے کی نوبت آئے گی۔:)
  2. رانا

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    اتنی ساری چکیاں رکھنے کی کیا ضرورت ہے جبکہ صرف مونگ کی چکی میں ہی پچاس ہارس پاور کی موٹر فٹ کرائی ہوئی ہے آپ نے۔:p ویسے اس دھاگے میں آتے ہوئے تو یہ ساری چکیاں ساتھ لانا ضروری ہے کہ جہادی حضرات کی کسی وقت بھی آپ کے مراسلے پر نظر پڑسکتی ہے۔:)
  3. رانا

    چوہدری اور افطار از قلم نیرنگ خیال

    زبردست نیرنگ بھائی! تو آج کل یہ چل رہا ہے۔ جبھی میں کہوں رمضان شروع ہوتے ہیں محفل پر حاضری کم ہوگئی ہے۔ تو چوہدری کے پیچھے لگے ہوئے تھے آپ۔:p
  4. رانا

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    افففف فاتح بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor: اتنی بے دردی سے تو غالب بھی روزہ نہیں بہلاتا تھا۔:p ویسے یہ کونسا آفس ہے جہاں رمضان میں بھی کافی ملتی ہے۔ ہمارے آفس میں تو جس نے روزہ نہیں بھی رکھا ہوتا وہ بھی باتھ روم کے نل سے پیاس بجھا کر ایسے رگڑ رگڑ کے ہونٹ خشک کرتا ہے جیسے صدیوں سے یہ...
  5. رانا

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    یعنی آپ کی طرف بھی کراچی والا ہی حال ہے۔ البتہ یہاں گذشتہ چند دن سے موسم کافی بہتر ہوگیا ہے ورنہ پہلا ہفتہ تو گرمی کا مقابلہ کرتےہی گزرا تھا۔:)
  6. رانا

    پاؤں کے وہ 7مقامات جنہیں دبانے سے جسم میں جادوئی تبدیلیاں ہوتی ہیں

    میرا جس بات کا تجربہ تھا وہ بیان کردیا۔ چاٹنے کے حوالے سے ہمارے سیاستدان اور سرکاری افسران زیادہ حقیقی تجربات بیان کرسکتے ہیں۔:)
  7. رانا

    پاؤں کے وہ 7مقامات جنہیں دبانے سے جسم میں جادوئی تبدیلیاں ہوتی ہیں

    پاؤں کے سب سے اہم مقام اور اس سے پیدا ہونے والی جادوئی تبدیلی کا تو ذکر ہی نہیں اس مضمون میں۔:) کسی بندے کے پاؤں کو جکڑ کر اس کے تلوے پر ملائم انداز میں انگلیاں پھیریں اور پھر اس بندے میں پیدا ہونے والی جادوئی تبدیلی کا مشاہدہ کریں۔:)
  8. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جی زہیر بھائی ماہی بہنا کے بھی علم میں ہے۔ لیکن ابھی وہ موڈ میں تھیں اس لئے سب کو ہی لپیٹ دیا۔:) لگتا ہے اندر ہی اندر کسی بڑے ایوارڈ کے لئے ماہی احمد بہنا کی ڈیل ہوگئی ہے ایوارڈ کمیٹی سے۔:p
  9. رانا

    سیانا کوا

    مزے کی بات تو یہ ہے کہ جو فقہا کوے کو حلال کہتے ہیں وہ خود بھی نہیں کھاتے۔:)
  10. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    معذرت قبول۔:) ایک اور معذرت تیار رکھیں جو آپ کو عارف کریم سے کرنی پڑے گی۔:p
  11. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    محب علوی بھائی کو بھول گئیں آپ۔:)
  12. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ہم نے عمومی طور پر دس جولائی کی ڈیڈ لائن رکھی تھی ٹیم ممبرز کے لئے اپنا کام جمع کرانے کے لئے۔ یہ مراسلہ بطور یاد دہانی کے ہے کہ آج پانچ جولائی ہوگئی ہے اور پانچ دن رہ گئے ہیں۔ امید ہے کہ تمام ٹیم ممبرز اپنے کام میں مصروف ہوں گے۔:)
  13. رانا

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    پسندیدہ خاموش محفلین کی کیٹگری کے لئے کچھ مزید نام بھی زیر غور آنے چاہییں مثلا محمد سعد، سعادت، شاکر عزیز۔
  14. رانا

    سیانا کوا

    بہت ہی زبردست ویڈیو ہے۔ شئیرنگ کے لئے شکریہ جناب۔ اس ویڈیو میں جو کچھ دکھایا گیا ہے اس کے بارے میں ایک سال پہلے ایک آرٹیکل میں پڑھا تھا جو کوے کی ذہانت کے بارے میں ہی لکھا گیا تھا۔ البتہ اس آرٹیکل میں اتنے پیچیدہ امتحان کا ذکر نہیں تھا بلکہ صرف یہ تھا کہ چھوٹا تنکا باہر رکھا گیا اور بڑا تنکا اسی...
  15. رانا

    دسویں سالگرہ اراکین و منتظمین اردو محفل کو دسویں سالگرہ مبارک

    نایاب بھائی آپ کو بھی سالگرہ بہت بہت مبارک۔:birthday:
  16. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    عائشہ عزیز بہنا! آپ کے لئے دوسرا سیکشن تیار ہے۔:) آپ بھی سوچ رہی ہوں گی کہ پہلے ایک سیکشن پھر دوسرا اور اب پتہ نہیں یہ دوسرا کب تک برقرار رہتا ہے۔:) بھئی اصل میں انٹرویو اور مہمان سیکشن ماہی احمد بہنا کے ذمے تھا لیکن وہ درمیان میں بیمار ہوگئیں تھیں تو انہوں نے رخصت لے لی تھی کہ شائد نہ کرپاؤں...
  17. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    شکریہ اصلاحی بھائی۔ اصلاحی بھائی اگر آپ کے پاس بھی کچھ وقت ہو تو آپ بھی ہمارے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں۔ بعض زمرے ابھی بھی خالی پڑے ہیں جن میں کوئی کام کرنے والا موجود نہیں۔:)
  18. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بہت شکریہ مانو بہنا۔ جب کسی کام کے لئے نفری کم ہو اس وقت آپ کی طرح کوئی غیبی مدد آجائے تو بندہ کہتا ہے زبردست۔:) ویسے ایک بات کا پتہ لگا کہ ہماری مانو بہنا وعدے کی پکی ہیں کہ امتحانوں کے بعد کام کرنے کا وعدہ کیا اور پھر بغیر یاد دلائے خود ہی آج پورا بھی کردیا۔(y) ورنہ ہم جیسوں کی تو کسی سے وعدے...
  19. رانا

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    تمام محفلین کو دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔:) :birthday: :birthday: :birthday: :birthday:
  20. رانا

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    اگلی بات: ایک روز فیض صاحب نے صبح صبح مجھے آن پکڑا اور کہا: " ایک کام سے آیا ہوں۔ ایک تو یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یورپ میں آج کل آرٹ کے کیا رجحانات ہیں اور آرٹ پیپر کیا چیز ہوتی ہے؟ دوسرے میں واٹر کلر اور آئل پینٹنگ کا فرق معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ ٹھمری اور دادرا کا فرق بھی چند لفظوں میں بیان کر دیں...
Top