نتائج تلاش

  1. رانا

    عمران خان اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ- سید طلعت حسین

    کالم پڑھتے ہی شک ہوا تھا کہ یہ انداز طلعت حسین کا تو نہیں لگتا۔ یہ اوریا مقبول جان کا کالم ہے۔ اسی تاریخ میں طلعت حسین کا کالم عمران خان اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے عنوان سے ہے۔
  2. رانا

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    تمام دوستوں کو محفل کی نویں سالگرہ بہت بہت مبارک۔:goodluck::):islandwithpalmtree:
  3. رانا

    بھینس کے حسن پر فدا

    کئی سال پہلے پی ٹی وی پر ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں ایک بندہ ایک مقبول گیت "جان بہاراں رشک چمن غنچہ دہن" پر پرفارم کررہا تھا لیکن سامنے کوئی ہیروئن نہیں بلکہ ایک بھینس تھی۔:) بہت مزے کی ویڈیو تھی اگر ملتی تو اس دھاگے کی مناسبت سے لاجواب ہوتی۔:)
  4. رانا

    =••• ﮐﭽﮫ ﺩﻝ ﭼﺴﭗ ﺣﻘﺎﺋﻖ •••=

    اسی آئینےوالی بات سے ایک اور بات زہن میں آئی ہے کہ ہمارے کان بھی ہمیں کچھ ایسا ہی دھوکا دیتے ہیں یا شائد یہ میرے ذاتی کانوں کا مسئلہ ہو۔:) اس کا تجربہ مجھے ایسے ہوا کہ ابھی کچھ عرصہ پہلے ایک جاب کے لئے انٹرویو دینے گیا تو انٹرویو کے دوران اپنے موبائل کی وائس ریکارڈنگ آن کرلی کیونکہ بعد میں اپنے...
  5. رانا

    =••• ﮐﭽﮫ ﺩﻝ ﭼﺴﭗ ﺣﻘﺎﺋﻖ •••=

    روحانی بابا! یہ آخری والی حقیقت بیان کرنا ضروری تھی کیا؟؟ میرا تو دل ہی ٹوٹ گیا!!! :brokenheart2: اب اس سے اوپر والی حقیقت سے گزر رہا ہوں یعنی یہ جذباتی دھچکا ابھی دوسرے منٹ میں ہے۔:)
  6. رانا

    الطاف حسین گرفتار

    جذبات کے گھوڑے کو اسطرح بے لگام بھی نہیں چھوڑنا چاہئے۔ اس مراسلے میں جو سب سے پہلی تصویر آپ نے لگائی ہے اس کے حوالے سے بات کررہا ہوں۔ انتہائی حد تک ناپسندیدہ حرکت ہے۔
  7. رانا

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    چلیں بہرحال آپکی مرضی ہے۔ لیکن قرآن شریف کی تعلیم یہ ہے کہ کسی کو اسی نام سے پکارا جائے جو اس نے اپنے لئے رکھا ہو۔ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے اپنی جماعت کا نام آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مباک نام "احمد" کی نسبت سے احمدی رکھا تھا۔ اسی نسبت سے ہم احمدی کہلاتے ہیں۔ آگے جس کا جو دل...
  8. رانا

    تاسف میری امی

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ فاتح بھائی بہت افسوس ہوا آپ کی امی کے بارے میں جان کر۔ آپ سے دلی تعلق کچھ اس قسم کا ہوگیا ہے کہ ایسا ہی لگا جیسے اپنے گھر میں یہ سانحہ ہوگیا ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی امی جان کی مغفرت فرمائے اور ان سے رحمت کا سلوک کرے اور آپ کو ان کی نیک یادوں کو زندہ رکھنے کی توفیق عطا...
  9. رانا

    آسیب زدہ اسکائیپ

    ویسے سلمان بھائی اگر یہ مسئلہ میرے ساتھ پیش آتا تو میں اسے اپنی پروجیکٹ مینیجر کو دکھاتا اور کہتا کہ دیکھیں مس! اسکائپ جیسے سافٹ وئیر میں بگ آسکتا ہے تو ہم جیسے چھوٹے پروگرامرز کے سافٹ وئیر میں کیوں نہیں۔:)
  10. رانا

    آسیب زدہ اسکائیپ

    چلیں بتائیں کیوں؟:) یہی تو میں بھی کہتا ہوں کہ بھائی جب ہر کس و ناکس کو یہ اوجھل دنیا نظر آجاتی ہے تو مجھے ہی کیوں نہیں جو دل سے دیکھنے کا متمنی ہے۔:) اگر مجھ سے اوجھل ہے تو پھر دوسروں سے بھی ہونی چاہئے۔:) ابھی چند دن پہلے کی بات ہے آدھی رات کو سوتے ہوئے اچانک چارپائی کو ایسا دھکا لگا جیسے کوئی...
  11. رانا

    آسیب زدہ اسکائیپ

    ویسے آپ کو پتہ ہے کہ محفل پر مجھ سمیت کُل تین بندے ہیں جنہیں آسیب اور بھوت پریت دیکھنے کا شوق ہے اور ہم تینوں سے ہی آسیب کی جان نکلتی ہے۔:) اسی لئے بے چارہ ہمارا سامنا نہیں کرتا۔ ایک میں، دوسرے فاتح بھائی اور تیسرے عثمان ۔ اور شائد زیک اور قیصرانی بھائی بھی ہیں۔:)
  12. رانا

    آسیب زدہ اسکائیپ

    ہاہاہا۔:) بہنا یہی تو اصل مسئلہ ہے۔ مجھے اصل میں تو آسیب دیکھنے کا شوق ہے۔ ملے گا تو گھاس ڈالوں گا نا۔ اور اگر مل گیا تو پھر گھاس ڈالنے کی بھی ضرورت نہیں۔ ملنے پر بس اُسے ٹکا سا جواب دوں گا کہ بس دیکھ لی تمہاری شکل اب جاؤ۔:)
  13. رانا

    آسیب زدہ اسکائیپ

    ضرور دیں۔:)
  14. رانا

    آسیب زدہ اسکائیپ

    بہت خوب۔ بہت عمدہ منظرکشی کی ہے۔:) ہماری بھی بڑی خواہش ہے کہ کبھی کسی آسیب زدہ شے سے واسطہ پڑے لیکن آسیب ہمیں گھاس ہی نہیں ڈالتے۔:)
  15. رانا

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    اگر کسی نے اپنے دوست کی دوستی کا لحاظ کرتے ہوئے سفارش کی آفر کرہی دی ہو تو کبھی نہیں سنا کہ کسی نے کہا ہو کہ ایک "سُنی" یا "شعیہ" نے مجھے سفارش کی آفر کی تھی!! اوپر اتنے مراسلے پوسٹ ہوئے ہیں لیکن کسی نے بھی متعلقہ بندے کے مذہب کا حوالہ نہیں دیا کہ کوئی سینس ہی نہیں بنتا۔
  16. رانا

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    سورہ بنی اسرائیل کی آیات 4 تا 8 میں یہود کی بداعمالیوں اور اس کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ کی پکڑ کا ذکر ہے۔ اسی سورہ کی آیت 104 میں بھی یہود کو فلسطین میں دوبارہ جمع کئے جانے کا ذکر ہے۔ لیکن آیت 8 میں ان کو فلسطین میں دوبارہ لابسانے کے وعدے کے بعد انہیں انذار بھی کیا ہے کہ اگر تم پھر ظلم سے باز نہ...
  17. رانا

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    مسئلہ فلسطین پر جسطرح اقوام متحدہ میں انصاف کی دھجیاں اُڑائی گئیں اسکی ایک جھلک ان صفحات میں دیکھی جاسکتی ہے جو چوہدری ظفراللہ خان صاحب نے اپنی خود نوشت میں تحریر کئے ہیں۔ نایاب بھائی۔
  18. رانا

    یہ حقیقت ہے یا فوٹو شاپ کا کمال

    ایسا نہیں ہے۔ جماعت احمدیہ کی طرف سے پوری دنیا میں ایک مہم چلا کر اس کا جواب دیا گیا تھا۔ مثلا 1- جماعت احمدیہ کی ویب سائٹ پر ایک کتاب دیکھی جاسکتی ہے جس کا نام ہے سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں۔ ڈاؤن لوڈ لنک۔ 2- جب یہ ناول شائع ہوا تو امام جماعت احمدیہ نے 24 فروری 1989 کو اس پر اپنے خطبہ جمعہ...
Top