نتائج تلاش

  1. رانا

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع۔ موت کے آنے سے پہلے ہی فنا ہوجاؤ
  2. رانا

    مبارکباد زین کوشادی مبارک

    شادی مبارک بہت بہت زین بھائی۔:) اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو زندگی بھر کی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
  3. رانا

    مادر پدر آزاد معاشرہ ۔ حسن نثار

    آج کے اس کالم میں حسن نثار نے کافر معاشرے کی جو چند خوبیاں گنوائیں ہیں اس سے ایک بات کی طرف ذہن منتقل ہوا۔ محاورہ ہے کہ ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں۔ یعنی کچھ خوبیاں اور مہارت آپ کے پاس ہے اور کچھ دوسرے کے پاس جن سے آپ محروم ہیں، دونوں مل جائیں گے تو گیارہ سے زیادہ کارکردگی دکھاسکتے ہیں۔ اپنے...
  4. رانا

    مادر پدر آزاد معاشرہ ۔ حسن نثار

    مادر پدر آزاد معاشرہ چوراہا از حسن نثار -- لنک ہم جیسے لوگوں کی ڈھٹائی کا بھی جواب نہیں جو آئے روز مرتے اور پھر زندہ ہو جاتے ہیں۔ میرے سامنے ایک عجیب سی تصویر ہے جس میں سر برہنہ عبدالستار ایدھی پریشان بیٹھے ہیں کیونکہ ایدھی صاحب کو ان کے ہیڈ آفس میں یرغمال بنا کر 5کلو سونا اور کروڑوں روپے کیش...
  5. رانا

    مبارکباد ماہی احمد - دس ہزاری

    دس ہزاری سنگ میل کی ڈھیر ساری مبارک باد۔:)
  6. رانا

    مبارکباد راشد اشرف ایک ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو راشد اشرف بھائی یہ پہلا ہزاری سنگ میل۔:) پہلے ہزار کی بات ہی اور ہوتی ہے۔:)
  7. رانا

    کبھی کسی غلطی پر دِل دھک سے رہ گیا ہو!!

    "زنگ آلود قلم" ہاہاہاہا۔:ROFLMAO::ROFLMAO: لاجواب ترکیب استعمال کی ہے۔:):) یار آپ بڑے خوش قسمت ہیں جو TFS جیسے ٹولز پر کام کرتے ہیں ہماری کمپنی تو ہمیں VSS جیسی 15 سال پرانی چیزوں سے ہی باہر نہیں نکلنے دیتی۔:) زبردست! :)
  8. رانا

    مبارکباد انیس الرحمن کو مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی۔:) اللہ تعالیِ پیارے بچے کو دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب کرے۔ آمین۔
  9. رانا

    MySQL کی اردو ڈیٹا بیس کے بیک اپ کو ری سٹور کرنے کا مسلہ

    MySQL سے تو میں سخت الرجک ہوں لیکن اب پی ایچ پی کے ساتھ لوگوں کو ملتا ہی یہ ہے۔:) اسکا کچھ بھی آئیڈیا نہیں ہے لیکن ایک خیال زہن میں آیا ہے کہ شائد آپ بیک اپ اس کے کسی براوزر بیس ٹول سے لے رہے ہوں جیسے phpMyAdmin شائد ایسا ہی کچھ نام تھا۔ تو وہ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ایک ٹیکسٹ فائل بناتا ہے بیک...
  10. رانا

    السلام علیکم (مدد درکار ہے)

    بلاگ کی settings میں دیکھیں تو ایک Language کا ٹیب بھی موجود ہے۔ اس میں اردو بھی لسٹ میں شامل ہے۔ وہاں سے اردو کو سیلیکٹ کرلیں تو تھیم اردو میں کنورٹ ہوجائے گی۔ بعض اکا دکا چیزیں ویسے ہی چھوڑ دیتا ہے لیکن زیادہ تر چیزوں کو اردو کے حساب سے بلاگر خود ہی ایڈجسٹ کردیتا ہے۔ البتہ جو صفحات وغیرہ آپ نے...
  11. رانا

    کبھی کسی غلطی پر دِل دھک سے رہ گیا ہو!!

    ہاہاہا:ROFLMAO:۔ اگر اس کمانڈر کے مراسلے سے ڈر رہے ہیں تو اس سے تھوڑی بہت جان پہچان تو ہے ہی، میں اسے منع کردیتا ہوں کہ دوبارہ اس دھاگے میں نہ آئے۔:)
  12. رانا

    کبھی کسی غلطی پر دِل دھک سے رہ گیا ہو!!

    ایک طالبان کمانڈر نے اس دھاگے کے لئے اپنا مراسلہ بھجوایا ہے۔ اصل میں یہاں تو کوئی دھاگے کو گھاس نہیں ڈال رہاتھا تو میں نے طالبان سے ہی ساز باز کرلی۔ طالبان کمانڈر سے رابطہ کیسے ہوا یہ راز ہے اور راز کون بتاتا ہے کسی کو۔:) از طالبان کمانڈر: السلام علیکم یا اہل محفل! میں نے اپنی زندگی میں ایک...
  13. رانا

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 25000 مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو شگفتہ بہنا یہ 25000 کا سنگ میل۔:) مجھے تو 25 سال لگیں گے یہاں پہنچتے پہنچتے۔:)
  14. رانا

    مبارکباد حسان خان کے 5000 مفید و معلوماتی مراسلے

    انتہائی معلوماتی مراسلے بکھیرتے یہ سنگ میل بہت بہت مبارک ہو حسان بھائی۔:)
  15. رانا

    مبارکباد سید ذیشان کے 5000 مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو ذیشان بھائی۔:)
  16. رانا

    کبھی کسی غلطی پر دِل دھک سے رہ گیا ہو!!

    عام زندگی یا پیشہ ورانہ زندگی میں کبھی کوئی ایسی کوتاہی یا غلطی یا کوئی ایسی بات ہوجاتی ہے جس پر ایک لمحے کے لئے تو انسان کا دل دھک سے رہ جاتا ہے۔:) تو یہاں آپ نے اپنی زندگی کے ایسے ہی واقعات شئیر کرنے ہیں۔ جو بچپن، زمانہ طالبعلمی یا پیشہ ورانہ زندگی میں کبھی ہوئے ہوں اور ایک لمحے کو تو آپ کی...
  17. رانا

    مبارکباد کیلاش ستیارتھی بھی امن کے نوبل انعام 2014 سے سرفراز

    تمام ہندوستانی دوستوں کو میری طرف سے بھی بہت مبارک۔:)
  18. رانا

    مبارکباد ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔

    مجھے بھی اپنے ملنے جُلنے والوں کی کچھ تحقیق کرنی چاہئے شائد کہیں کبھی کوئی یوسف زئی ملا ہو!!:) لیکن میری ایک ہم وطن یوسف زئی ہیں۔ اور اتفاق سے نوبل لاریٹ بھی ہیں۔ اس لئے میں بھی کچھ مبارکباد کا مستحق ہوں۔:)
  19. رانا

    مبارکباد ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔

    بہت بہت مبارک۔:) اتفاق کی بات ہے کہ ابھی چند منٹ پہلے جاوید چوہدری، زاہدہ حنا اور ایک اور کالم نگار کے گذشتہ سال 2013 کےنوبیل انعام کے ہی حوالے سے کالم پڑھ رہا تھا کہ برابر میں بیٹھے کولیگ نے بی بی سی پڑھتے ہوئے یہ خبر سنائی۔:)
  20. رانا

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    قیصرانی بھائی ، امجد میانداد لگے ہاتھوں اس کتاب کے باب چہارم کے آخری تین چیپٹرز اور باب پنجم بھی پڑھ لیں۔ صرف معلومات کی غرض سے۔ اصل میں قیصرانی بھائی بات یہ ہوتی ہے کہ سائنس کے قوانین کیونکہ اس خدا نے بنائے ہیں جس نے مذہب کو نازل کیا ہے (یہاں مذہب سے مراد صرف قرآنی تعلیمات ہیں) تو یہ یقین...
Top