نتائج تلاش

  1. رانا

    الوداع اردو محفل

    پسندیدگی کے لئے شکریہ جناب۔:)
  2. رانا

    الوداع اردو محفل

    بہت شکریہ نیرنگ بھائی۔:) اور مجھے بھی آپ ہی کی طرف سے خطرہ تھا اپنے پیدا کردہ خلا کے لئے، اسی لئے فورا ارادہ بدل ڈالا۔:p
  3. رانا

    الوداع اردو محفل

    بہت شکریہ احمد بھائی۔:) واقعی ہماری سمجھ میں بھی کبھی نہیں آیا کہ اسطرح جانے کی بجائے غیر اعلانیہ محفل پر آمد کم کردی جائے تو کیا حرج ہے۔ کسی شہر میں دل نہ لگے تو کوئی یہ تو نہیں کہتا کہ اب میں تیرے شہر میں کبھی نہیں آؤں گا۔ البتہ ایک گلوکار یہ کہا کرتا تھا لیکن اسکی تو مجبوری تھی کہ شہر کی...
  4. رانا

    الوداع اردو محفل

    کوچہ ملنگاں ۔ جس کے صفحات کی تعداد بھی اسلامی فرقوں کی تعداد کے برابر پہنچ گئی ہے۔:) فی صفحہ کے حساب سے سب کی اچھی خاصی خاطر تواضع ہوسکتی ہے۔:)
  5. رانا

    الوداع اردو محفل

    جناب محفل کی دسویں سالگرہ کو یادگار بنانے کے لئے آج ہم نے بھی اردو محفل کو الوداع کہنے کا ارادہ کرلیا ہے۔یہ دھاگہ اسی لئے کھولا ہے تاکہ سب کو پتہ لگ جائے۔ویسے سب کو پتہ لگنا ضروری تو نہیں لیکن جو بھی جاتا ہے وہ اعلان کرکے جاتا ہے اس لئے ہم کیوں پیچھے رہیں۔ کافی دنوں سے سوچ رہے تھے کہ کچھ کرنا...
  6. رانا

    محفل میں پانچ سال!

    آپ کی بات سے اب کئی پرانی باتیں یاد آرہی ہیں کہ ایک سالگرہ کے موقع پر ہم دونوں نے مل کر ایک عثمان سیریز بھی شروع کی تھی۔ کچھ یاد آیا۔:)
  7. رانا

    محفل میں پانچ سال!

    ہمم، میں تو پہلے ہی سمجھ گیا تھا جب آپ نے کہا کہ آجکل شکار نہیں ملتا تو مجھے خیال آیا کہ آجکل تو میں ہی نہیں ملتا۔:) دوبارہ ہاتھ کیسے آتے، آپ کو بتایا تو تھا کہ عقاب اور سانپ میں خدا واسطے کا بیر ہے۔:) ویسے ایک اور دھاگے میں تفصیل سے آمنے سامنے آئے تھے شائد آپ کو یاد ہو کہ مخلوط تعلیم پر ایک...
  8. رانا

    محفل میں پانچ سال!

    یقین کریں اصل میں تو آپ کے شکار میں اضافے کے لئے ہی تو وہ تجویز دی تھی۔ :)
  9. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    ایسے معطلین کی وجہ سے ہی یہ شرط لگائی تھی کہ "جن کی معطلی کی وجوہات سنگین نوعیت کی نہ ہوں"۔:) مثلا اگر کوئی فسادپھیلانے یا دیگر محفلین کی دل آزاری کا باعث مسلسل بنتا رہا ہے تو وہ اس عام معافی کا مستحق نہیں ہے۔:) لیکن یہ صرف ایک تجویز ہے ضروری نہیں کہ آسانی سے قابل عمل بھی ہو۔ اس کے تمام پہلوؤں...
  10. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    محفل کی دسویں سالگرہ واقعی ایک اہم سنگ میل ہوگا ۔ اس کے لئے ایک تجویز زہن میں ہے لیکن کامیاب اسی صورت میں ہوگی اگر کچھ محفلین واقعی اس میں حصہ ڈالنے کو تیار ہوں اور اپنے نام اس کے لئے پیش کریں۔ کیونکہ تجویز کو عمل میں لانے کے لئے وقت اور محنت درکار ہوگی۔ اور یہ کام ایک ٹیم ورک کے بغیر نہیں...
  11. رانا

    تاسف قیصرانی بھائی کی والدہ کا انتقال پر ملال!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ سے مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔ آمین۔
  12. رانا

    تاسف قرۃالعین اعوان کی چھوٹی بہن فوت ہوگئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ سےرحمت اور مغفرت کا سلوک فرمائےاور قرۃ العین بہنا اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  13. رانا

    مبارکباد ناعمہ ’’عزیز تر‘‘ ۔۔

    بہت خوشی کی خبر ہے یہ تو۔ بہت بہت مبارک ہو ناعمہ بہنا۔:) اللہ تعالیٰ ہرلمحہ آپ پر اپنے فضل اور رحم کا سایہ رکھے۔ آمین۔:)
  14. رانا

    تاسف قیصرانی بھائی کی پھپھو کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ سے مغفرت و رحمت کا سلوک فرمائے۔آمین۔
  15. رانا

    کچھ ناؤلوں کے خلاصے

    ---- مراسلہ حذف کردیا کہ کہیں دھاگہ ٹریک سے نہ ہٹ جائے۔:)
  16. رانا

    کچھ ناؤلوں کے خلاصے

    صنف مخالف سے ہو اور پطرس کی ’’میبل‘‘ سے متاثرہ بھی ہو تو ان ناولوں کا خلاصہ بھی مل جائے گا جو ابھی منصہ شہود پر آنے کے لئے پر تول رہے ہوں۔ راجہ گدھ کا خلاصہ کچھ اس انداز سے ملے گا۔ ’’پڑھنے کے لحاظ سے برا نہیں ہے۔ کہانی اچھی ہے لیکن پلاٹ کہیں کہیں سے ڈھیلا ہے۔ مرکزی خیال وہی خیر و شر پر مبنی...
  17. رانا

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    ہاہاہا۔ نیرنگ بھائی کی تحریر کے سحر میں کھو جائیں تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے:) ابھی پانی پی کر واپس جاتا ہوں۔۔۔۔۔:)
  18. رانا

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    رانا اپنے کولیگز سے: یار نیرنگ نے آج کیا غضب کی تحریر پوسٹ کی ہے۔ قسم سے پچاس بار پڑھ گیا ہوں ہر بار وہی مزہ ہے۔۔ ایک کولیگ تھوڑا سا کھنکارا۔ رانا (کولیگ کو کچھ گھورتے ہوئے): یار چالیس بار تو ضرور ہی پڑھی ہوگی میں نے یہ تحریر۔ کولیگ پھر ہلکا سا کھانسا۔۔ رانا (کولیگ کو خشمگیں نگاہوں سے دیکھتے...
  19. رانا

    مبارکباد فہیم کے گھر اللہ کی رحمت

    بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔:) پیاری گڑیا کو میری طرف سے ڈھیر سارا پیار۔:)
  20. رانا

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    اس لحاظ سے تو پھر میرا حق زیادہ بنتا ہے کہ میں امین کا "ہم شہر" ہوں۔:) ہاں تو امین! پھر کہاں مل رہے ہو۔۔۔۔۔۔؟:)
Top