نتائج تلاش

  1. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جی بالکل۔ فونٹ اسٹائل جمیل نستعلیق ہوگا۔
  2. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بہت شکریہ عینی بہنا۔:)(y)
  3. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    احمد بھائی صفحات کی تعداد تو ہم نے اپنے ایک اندازے سے ہی تین سو متعین کی ہے۔ صفحے کا سائز اے فور (کم و بیش) اور فونٹ سائز 13 سے 14 کے درمیان ہوگا۔ اگر تین سو صفحات ہوجاتے ہیں تو اس میں شاعری اور اس سے متعلقہ مضامین کو ایک اندازے کے مطابق کوئی تیس سے چالیس صفحات میسر آسکتے ہیں۔ اس میں کمی بیشی...
  4. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اسلامک سیکشن کے لئے محب علوی بھائی کیا آپ وقت دے سکیں گے؟ اسی طرح اردو کمپیوٹنگ کے زمرے میں اگر اسد بھائی کچھ وقت دے سکیں؟
  5. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ایک بات کا خیال رکھیں کہ کسی بھی زمرے کی ٹیم کے ارکان اگر اپنے ارکان میں اضافہ کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں تو یہاں شئیر کردیں اور اگر ان کے زہن میں کوئی موزوں محفلین ہیں تو تجویز بھی دے دیں۔ دوسرے تجویز صرف اسی محفلین کے لئے دیں جن کے متعلق ان کا خیال ہو کہ وہ مطلوبہ زمرے کو سمجھتے بھی ہیں۔
  6. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اس سے مجھے اپنی لیب کا ایک واقعہ یاد آگیا۔ میں جب لیب میں جاب کرتا تھا تو ریڈیالوجی میں ایک نیا ٹیکنیشن رکھا گیا۔ دو تین دن بعد باس نے ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کا چکر لگایا اور پوچھا "ہاں بھئی یہاں دل لگ گیا یا نہیں" وہ ٹیکنیشن بے چارا نیا نیا آیا تھا بڑی مسکینی سے بولا جی ہاں دل لگ گیا ہے۔ باس نے...
  7. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    arifkarim فونٹ سیکشن میں کام شروع ہوچکا ہے نا۔ اس کے بارے میں آپ سے ہی پوچھا جائے گا چاہے آپ نے کام آگے کسی کمپنی کو ہی آوٹ سورس کیوں نہ کردیا ہو۔:) اور محمد سعد بھائی پر ہاتھ ذرا ہلکا ہی رکھئے گا کیونکہ ان کی ہمیں سوونئیر کے اگلے مرحلے پر ضرورت پیش آئے گی۔ ہمیں امید ہے وہ انکار نہیں کریں گے۔...
  8. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بڑی خاموشی ہے بھئی کلاس میں۔ لگتا ہے سب بچے جون جولائی کی چھٹیوں کا کام کررہے ہیں دل لگا کر۔:)
  9. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    حمیر بھائی ادھر بھی یہی صورت حال ہے۔ کراچی کی گرمی نے اس بار واقعی نچوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اوپر سے بجلی ہے کہ چند گھنٹے کے لئے آتی ہے اور پھر لمبی چھٹی کئی گھنٹے کی۔:) اور جو چند گھنٹے کے لئے بجلی آتی بھی ہے تو اگر وہ دن میں آئے تو کمپیوٹر پر بیٹھنا مشکل۔ وجہ یہ کہ میرا تو کمپیوٹر بھی کمرے کی جن دو...
  10. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    زبردست۔ ہم بلاوجہ پریشان ہوتے رہے اب تک۔:) یہ راز کی بات اب تک آپ چھپا کر بیٹھی ہوئی تھیں۔:)
  11. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    یہ نمونہ ہے خاتون اور نمونہ کبھی بھی اصل کا بدل نہیں ہوتا۔:) ویسے آپ بے فکر ہو کر مضمون لکھئے گا اس بات کا خیال نہ کیجئے گا کہ پتہ نہیں معیاری ہے یا نہیں۔ اگر کوئی کسر رہ گئی ہوگی تو وہ ادارتی ٹیم نے بھی تو چیک کرنا ہے۔ وہاں اس کی نوک پلک سنور جائے گی۔
  12. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بھئی اس کے لئے ایک نکتہ زہن میں رکھیں تو کام آسان ہوجائے گا۔ آپ نے یونیورسٹی میں اپنی کسی دوست کو محفل کے طنزومزاح سیکشن کا تعارف کرانا ہے تو کیسے کرائیں گی۔ کہ محفل میں ایک زمرہ ادب موجود ہے جس کا ایک ذیلی زمرہ طنزو مزاح کے نام سے رکھا گیا ہے۔ جس میں پھر مزید ذیلی زمرے شامل ہیں جیسے پسندیدہ...
  13. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اچھا تو سیکشن پر مضمون کی بات کررہی تھیں آپ۔ معذرت کہ میں سمجھ نہیں سکا تھا۔ ماہی بہنا نے بالکل ٹھیک فرمایا تھا۔ شزہ بہنا اس طرح کے مضمون کا تو کوئی نمونہ اس وقت زہن میں نہیں کیونکہ محفل پر شائد اس سے پہلے کسی سیکشن کا تعارف نہیں کرایا گیا یا شائد میرے علم میں نہ ہو۔ لہذا یہ آپ کا اصل امتحان ہے...
  14. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    مضمون؟ آپ کو تو طنزو مزاح سے بہترین تحریریں منتخب کرنی ہیں نا! مضمون سے کیا مراد ہے آپکی؟
  15. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    سبھی کو کیا مطلب بھئی۔۔۔ سبھی کو ہجو میں لپیٹنے کا موڈ ہے کیا؟o_O
  16. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    وقت کی پروا نہ کریں بس کام شروع کردیں۔ جتنا وقت بھی دے سکیں گے اس کے نتیجے میں کچھ نہ کچھ تو حاصل ہوگا ہی۔ نیز وقت بڑھایا بھی جاسکتا ہے۔:) زمرہ کیونکہ آپ اور ادب دوست بھائی کے ذمے ہے اس لئے باہمی مشاورت سے یہ دونوں کام دیکھ لیں۔:) جی بالکل۔ گذشتہ دس سال کی بہترین چیزیں منتخب کرنی ہیں۔ نہیں۔...
  17. رانا

    الوداع اردو محفل

    کوئی بات نہیں۔ دوسرا آپشن بھی ہے ہمارے پاس۔ پھر ہم دھونس جما کر لے لیں گے۔:)
  18. رانا

    الوداع اردو محفل

    ہاہاہا :ROFLMAO: پہلے ہم یہاں بے مقصد ہی گھوم رہے تھے آپ کو دیکھ کر خیال آیا کہ اس سے اعلیٰ و ارفع مقصد اور کیا ہوگا جو طبعیت کے موافق بھی ہے لہذا انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ یہ مقصد آپ سے مستعار لے لیا۔:rollingonthefloor:
Top