نتائج تلاش

  1. رانا

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    بہت کام کی بات بتائی ہے صابر بھائی آپ نے۔ اب میں وقت نکال کر پلگ ان میں اس چیز کو دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کیونکہ اگر یہ کرننگ ویلیو پئیرز کے درمیان موجود ہوتی ہے تو یہ بہت ہی حوصلہ افزا بات ہے پلگ ان پر کام شروع کرنے کے لئے۔:)
  2. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    زبردست مقدس بہنا! سب سے جاندار جواب آیا ہے آپ کی طرف سے۔ کیا کھایا تھا سحری میں؟:)
  3. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    تھوڑا سا انتظار کریں شائد کچھ شروع ہوجائے۔:)
  4. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    مقدس اور شنزہ بہنا! نا تو اکتاہٹ کی وجہ سے پروجیکٹ چھوڑ رہا ہوں اور نہ ہی مشاورت سے مراد وہ ہے جس سے کام لٹک جاتے ہیں۔ میں نے اپنے اس مراسلے میں چند زمینی حقائق کا ذکر کیا ہے۔ اسے غورسے پڑھیں اور ایمانداری سے سوچیں کہ دس سال کی جھلکیاں دکھانے والے سوونئیر کے ساتھ کیا یہ زیادتی نہ ہوگی کہ اسے...
  5. رانا

    دلچسپ سوال

    اُن سب نمونوں کی نیند۔۔۔ تاکہ ہم مزے سے سوسکیں اور وہ سب جاگتے پھریں۔ :rollingonthefloor:
  6. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جزاک اللہ حمیر بھائی۔ ابھی میرے خیال میں رک جائیں۔ کیونکہ جس طرح کی صورتحال پیدا ہوئی ہے تو یہ دس دن کا کام ویسے بھی نہیں ہے۔ اصل غلطی ہی یہاں ہوئی کہ کام کی نوعیت کا ٹھیک سے اندازہ نہیں کرسکا۔ دوسرے محفلین بھی شائد رمضان کی وجہ سے ہی وقت نہیں دے پارہے کیونکہ ویسے ہی محفلین کی آمد اب کافی کم کم...
  7. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    مقدس بہنا نے سوچا ہوگا کہ چلو عثمان بھی انہیں کے زمرے میں ہیں اور جب عثمان ہیں تو پھر ٹینشن ناٹ۔:p جب آپ سارا کام کرلیں گے تو وہ آکر کہیں گی، عثمان بھائی! میرے حصے کا کام بھی آپ نے کردیا۔۔ کتنی بری بات ہے۔ اب میں کیا کروں گی؟:rollingonthefloor: کیوں مقدس بہنا!:p یہ ہم نے نہیں کہا عثمان نے بین...
  8. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    کئی دوستوں کے زہن میں گھنٹی بجی ہوگی کہ جب کوشش ناکام ہوگئی تو یہاں ذکر کرنے کی کیا تک ہے۔ لیکن میرے خیال میں ایسی ناکام کوشش کا تذکرہ ضرور کرنا چاہئے جس کے بارے میں یہ امید ہو کہ ان خطوط پر کوئی دوسرا کام شروع کرکے کامیابی سے ہمکنار ہوسکتا ہے۔ پس منظر اس کا یہ ہے کہ کافی عرصے سے خاکسار کی یہ...
  9. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جزاک اللہ اعجاز صاحب۔ آپ کے مراسلے نے دم توڑتے ارادوں میں ایک توانائی سی بھر دی۔ کل یہ دیکھ کر کہ انتہائی اہم زمروں کے لئے اب تک کسی نے حامی نہیں بھری تو میں مسلسل اس پروجیکٹ کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ کہیں اسے شروع کرکے کسی حماقت کا ارتکاب تو نہیں کربیٹھا۔ اس سوچنے کے دوران کچھ اور زاویوں کی...
  10. رانا

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    بالکل کئے جاسکتے ہیں۔ بشرطیکہ اسکا کوئی ایک فارمولا ڈیفائن کیا جاسکے۔ مثلا اگر ہم کوئی ایسا فارمولا بناسکیں کہ جس میں فونٹ کا سائز دیں اور وہ جواب میں ہمیں اس سائز کے مطابق کرننگ ویلیو کیلکولیٹ کرکے دے سکے تو یہ کچھ بھی مشکل نہیں۔ ڈیٹا بیس میں کرننگ ویلیو کے ساتھ فونٹ کا وہ سائز بھی ڈالنا پڑے گا...
  11. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    محفلین کی ملاقات اور محفلین کے سفرنامے کے لئے مجوز ناموں میں سے ابھی تک کسی نے رضامندی ظاہر نہیں کی۔ تاریخ کا مطالعہ میں بھی شہزاد ناصر صاحب نے معذرت کرلی ہے۔ ان سیکشنز کو تو خاکسار دیکھ لے گا۔ اسلامک سیکشن بھی ابھی تک محمود بھائی کی رضامندی کے انتظار میں ہے۔ لیکن انکے علاوہ بھی کئی سیکشن ایسے...
  12. رانا

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    اس سے مجھے خیال آیا تھا کہ شائد کرننگ ویلیو جیسے 5 ہے تو وہ پورے ڈاکیومنٹ کے لئے یکساں ہے۔ ایسی صورت میں وہ کسی ایک جگہ محفوظ کردی جاتی ہوگی ڈاکیومنٹ کی پراپرٹیز میں۔ لیکن اگر فرض کریں کہ ورڈ یہ ویلیو 5 اپلائی تو پورے ڈاکیومنٹ کے حروف پر کررہا ہے لیکن سیو کرتے ہوئے وہ حروف کی پراپرٹیز کے طور پر...
  13. رانا

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    یہی اسکرین میں نے بھی دیکھی تھی اور میں اسی کی بات کررہا تھا۔ اسٹیٹک سے میری مراد ہے کہ جیسے میں نے مثال کے طور پر ورڈ میں کرننگ ویلیو 5 رکھی ہے۔ اب میں ایک جملہ لکھتا ہوں کہ "وہ کب مستقل مزاج بنے گا" تو اس جملے میں جیسے آٹھ ترسیمے استعمال ہوئے ہیں تو ورڈ سب کے درمیان کرننگ ویلیو 5 کے مطابق...
  14. رانا

    محفل متراں دی

    او پائیو! توانوں شرم نہیں آوندی۔۔۔ اردو دی محفل وچ پنجابی دیاں گلاں کرن ڈے او۔ چلو نکلو ایتھوں باہر سارے۔۔۔ تے بیٹھک خالی کرو ساڈی۔:rollingonthefloor:
  15. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    پہلے تو سائنس سیکشن لیا تھا لیکن پھر وہ حمیر بھائی کو دے دیا۔ دیگر ٹیم ممبرز کی طرف سے ابھی تک کوئی رضامندی ظاہر نہ کرنے کی وجہ سے اب تو اتنے سارے سیکشن یتیم پڑے ہیں کسی پر بھی دستِ شفقت رکھ دوں گا۔:) طنزو مزاح ، محفلین کے سفرنامے اور محفلین کی ملاقات کے سیکشنز نظرمیں ہیں۔:)
  16. رانا

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    متلاشی بھائی اگر اسکی تفصیل بتائیں تو پھر ہم اس پر پلگ ان کے حوالے سے غور کرسکتے ہیں کہ پلگ ان بنانے کا فائدہ بھی ہوگا یا نہیں۔ کوئی متلاشی بھائی سے اسکی تفصیل پتہ کرکے یہاں شئیر کرے۔ انڈیزائن کے لئے پلگ ان بنانے کا کوئی آئیڈیانہیں اس لئے ابھی تو اس پر کچھ نہیں کہہ سکتے۔ سی شارپ میں ایم ایس ورڈ...
  17. رانا

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    صبح آپ کی بات کا جواب لکھنے ہی لگا کہ بجلی چلی گئی اور اب آئی ہے۔:) سی شارپ میں پلگ ان تو بنایا جاسکتا ہے اور وہ ڈیٹا بیس سے کرننگ پئیر بھی اٹھا سکتا ہے۔ لیکن اس کا فائدہ تب ہوگا جب کہ ورڈ میں کوئی ایسا آپشن بھی موجود ہو۔ مثلا جو آپشن میں نے دیکھا تھا اس میں ایک کرننگ ویلیو سیٹ کرنی ہوتی تھی اور...
  18. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    آپ کی بات میں بھی وزن ہے کہ گذشتہ دس سال کو ایک شمارے میں ہی نپٹا دیا جائے اور آئندہ سال بہ سال ای میگ جاری ہوتا رہے۔ ادھر مسئلہ یہ ہے کہ صرف محفلین کے تعارف اور سائنس سیکشن میں ہی ٹیم ممبرز نے کھل کے حامی بھری ہے یا پھر آپ کا انٹرویو سیکشن۔ صرف اتنے سے تو سوونئیر نہیں چل سکتا۔:) دیکھتے ہیں۔:)
  19. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    ماہی بہنا ایک تو آپ نے دسویں سالگرہ پر انٹرویو سیکشن شروع کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ اس پر تو کام شروع کریں۔ پہلے ہی اتنے کم فعال اراکین ہیں ان میں سے بھی ایک ماہی احمد بہنا نے بھی اپنے ارادے چھوڑ دئیے تو سالگرہ کیسے منائی جائے گی۔:) دوسرا ای میگ والی تجویز پر بھی کام ساتھ ہی کیا جاسکتا ہے۔ سوونئیر...
  20. رانا

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    چند دن ہوئے ایک محفلین نے ایسے ہی ایک دھاگے میں یہ کہا تھا کہ وہ ایم ایس ورڈ میں ان پیج سے اچھی آٹو کرننگ دے سکتے ہیں۔ کچھ پتہ لگا کہ ان کے ذہن میں کیا تھا؟ ہمیں فونٹ کی تکنیک کے بارے میں کچھ بھی علم نہیں۔ اور کرننگ کے بارے میں بھی آپ لوگوں کی گفتگو میں اس کے مسلسل ذکر سے یہ سمجھے ہیں کہ الفاظ...
Top