نتائج تلاش

  1. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    واقعی آپ کے لنک پر کلک کرنے سے براہ راست ڈاون لوڈنگ شروع ہوگئی۔ اسطرح پبلک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ میں نے تو کل پہلی بار اسی کام کے لئے ڈراپ باکس پر اکاونٹ بنایا تھا۔ فائل اپ لوڈ کرکے اسکے سامنے شئیر کے بٹن پر کلک کیا اور جو لنک سامنے آیا وہ یہاں شئیر کردیا۔
  2. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ابن سعید بھائی! میرا کبھی لائبریری کی طرف جانا نہیں ہوا اس لئے مجھےتفصیلی علم نہیں کہ وہاں کیا کام ہوتا ہے۔ لیکن جو چنددھاگے دیکھنے کو ملے اس سے لگتا ہے کہ وہاں کتابوں کو یونی کوڈ میں ٹائپ کیا جاتا ہے۔ اگر صرف ایسا ہی ہے تو پھر اب تک کی ٹائپ کی گئی مکمل کتب اور جن کتب پر کام جاری ہے ان کی مختصر...
  3. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    یہ ایک یاداشت سی ہوتی ہے کسی بھی چیز کو یادگار بنانے کے لئے۔ ایسی چیز کے لئے جو ہم تیار کرنا چاہ رہے ہیں اردو میں اسے مجلہ کہیں گے۔:) یہ بات یقینی نہیں ہے کہ میں درست تعریف کر پایا ہوں۔ :)
  4. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    پبلک ہی ہے۔ آپ شائد اس ونڈو کی وجہ سے کہہ رہے ہیں جو ڈاون لوڈ پر کلک کرنے سے سامنے آتی ہے اور سائن ان کرنے کو کہتی ہے۔ اس پر ایک کراس کا بٹن بھی ہوتا ہے اس کو دبا کر اسے ختم کر دیں اور دوبارہ ڈاون لوڈ کے بٹن پر کلک کردیں۔ اگر مسئلہ حل نہ ہو تو پھر بتائیے گا کہیں اور اپ لوڈ کی کوشش کروں گا۔
  5. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اردو وکی پیڈیا کے مطابق: ایسا کلام یاایسی نظم خواہ کسی بھی ہیئت میں ہو۔ جس میں کسی کی مخالفت میں اس پر طنز کیا جائے یا اس کا مذاق اڑایا جائے۔ اردو ادب میں میر کی ہجویات اور سودا کی ہجویات مشہور ہیں۔
  6. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بس تو پھر تیار رہیں۔ وہ اپنی زندگی کی پہلی ہجو آپ پر ہی لکھیں گی سوونئیر کی اشاعت کے بعد۔:)
  7. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    قسم سے یہ لائن لکھتے ہوئے میرے زہن میں صرف آپ اور شنزہ تھے۔:rollingonthefloor:
  8. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    الف عین اعجاز صاحب اس لنک سے ڈاون لوڈ کرلیں۔ ان زپ کرکے سیٹ اپ والی فائل رن کردیں۔ انسٹال ہوکر ڈیسکٹاپ پر UCC یعنی "یونی کوڈ کنورٹر" کے نام سے شارٹ کٹ بن جائے گا۔ طریقہ کار یہ ہوگا کہ 1۔ پہلے ان پیج سے متن کاپی کرلیں 2۔ پھر اس کنورٹر سے Inpage to Unicode کا بٹن دبادیں 3۔ پھر ورڈ میں پیسٹ کردیں۔...
  9. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جن سیکشنز کے لئے ایک سے زائد محفلین نے خدمات پیش کی ہوئی ہیں ان سے گزارش ہے کہ آپس میں رابطہ ضرور رکھیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ لاعلمی میں دونوں ایک ہی دھاگے پر کام کررہے ہوں۔:)
  10. رانا

    الوداع اردو محفل

    نہیں بھائی جانے لگا تھا لیکن دو بندوں کا میرے دھاگے میں پھڈا ہوگیا تو پھڈوں کا شو مفت میں چھوڑ کے کون جاتا ہے بھلا؟:rollingonthefloor:
  11. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بھئی میں تو کراچی میں رہتا ہوں اور یہاں 46 ڈگری سینٹی گریڈ پر سب حلوائیوں کی مٹھایاں پگھل گئی ہیں۔:p ماہی احمد بہنا آپ ذرا اپنے ہاں ایک ڈبہ مجھے پارسل کرا کر بھیجیں ذرا۔:) پھر میں اس میں سے ان کی خاطر تواضع کرتا ہوں۔:p
  12. رانا

    کراچی میں بارش

    جھلک دکھا کر چلی گئی۔:unsure: یقین کریں ابھی ابھی شروع ہوئی۔۔۔ خوشی خوشی یہ دھاگا کھولا کہ کراچی کے محفلین سے پوچھیں کون کون سے علاقے اس سے مستفید ہورہے ہیں لیکن اتنی دیر میں بارش غائب۔ لیکن آسمان دیکھ کر لگتا ہے وقفےوقفے سے مینا چھم چھم برسے گا۔:)
  13. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    زبردست مقدس بہنا! یہ تو آپ نے ایک اہم پروجیکٹ کی طرف توجہ دلائی۔ حیرت ہے اتنا اہم پروجیکٹ نظروں سے کیسے رہ گیا۔ اسی لئے تو ہم کہتے ہیں کہ مشاورت۔۔۔ چلیں چھوڑیں ویسے بھی آپ نے صبح سے کچھ نہیں کھایا۔:rollingonthefloor: سعود بھائی کے پاس دراصل پہلے ہی بہت ذمہ داریاں ہیں۔ اور انہیں بشمول دیگر...
  14. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    صرف ذاتی کاوشیں ہی اٹھانی ہیں۔ کیونکہ سوونئیر میں محفلین ہی کی تحریریں سجانی ہیں۔ سوونئیر کا مقصد یہ تھا کہ ہر وہ تحریر جس نے محفل پر جنم لیا۔ یا ہر وہ پروجیکٹ جو محفل کے پلیٹ فارم سے اردو کمیونٹی کے لئے لانچ ہوا۔ یوسفی اور دوسرے مصنفین کی تحریریں تو محفل پر وجود میں نہیں آئیں صرف شئیر کی گئیں۔
  15. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اُفففففف:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    لاجواب۔:p تیمور بھائی کبھی محفل پر آئے تو ان کو آپ کا یہ مراسلہ دکھا کر بطور خاص تبصرے کی فرمائش کروں گا۔:ROFLMAO:
  17. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ہاہاہا۔:p واہ بھئی ہم جیسوں کی بھوک میں آواز ہی نہیں نکلتی اور بعض ایسے بھی ہیں جو بھوک میں گرجنے برسنے لگتے ہیں۔:rollingonthefloor: پھر تو تیمور بھائی آپ کا بھوکا رہنا کبھی پسند نہیں کرتے ہوں کہ بھئی کچھ نہ کچھ کھاتی رہا کرو کہ جب بھوکی ہوتی ہو خوف سے میرا دم نکلنے لگتا...
  18. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    چلیں نوری ہی سہی۔ ہمیں تو فائلوں سے غرض تھی۔ اور ہمیں تو یہ بھی پتہ نہیں تھا کہ یہ نستعلیق کی فائلز ہیں۔ وہ تو جب پی ڈی ایف لائبیری نے فونٹ فائل کے نام دکھائے جو استعمال ہورہے تھے تو پتہ لگا یہ نستعلیق فانٹ کی فائلیں ہیں۔:) یعنی ان پیج نے چوری چکاری سے بچنے کے لئے ایک آسان راستہ چھوڑ کر اپنے...
  19. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    چلیں آج افطاری کے بعد اسے سرد خانے سے نکال کے شئیر کرتا ہوں۔
  20. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    عثمان بھائی! اکثر محفلین کا تعارف لکھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔ صرف اکٹھا کرنا ہے۔ میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ شاکر بھائی کا ایک دھاگہ ہے جس میں ہلکے پھلے پر مزاح انداز میں انہوں نے کئی پرانے محفلین کا تعارف کرایا تھا۔ وہ لے لیں۔ اسکے علاوہ ایک دھاگہ کسی نے اردو محفل کے اکیاون ہیروز کے نام...
Top