نتائج تلاش

  1. رانا

    ماہی بہنا اور شزہ بہنا ہی اصل میں مبارکباد کی مستحق ہیں جنہوں نے سالگرہ کے ہنگاموں میں ایک ہلچل...

    ماہی بہنا اور شزہ بہنا ہی اصل میں مبارکباد کی مستحق ہیں جنہوں نے سالگرہ کے ہنگاموں میں ایک ہلچل سی مچائے رکھی۔ لیکن دونوں نتائج کا اعلان کئے بغیر کہاں غائب ہوگئیں ہیں۔ کہیں پس پردہ نتائج تبدیل کرنے کے لئے منظم دھاندلی کی سازش تو نہیں ہورہی۔:)
  2. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت شکریہ عبدالحفیظ صاحب پسندیدگی کے لئے۔:) کوشش تو ہے کہ اسے مزید بہتر بنایا جائے۔ اور ابھی اس میں جو خامیاں ہیں ان کو دور کیا جاسکے۔ انشاءاللہ یہ کام اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی توفیق سے بہتر ہوتا رہے گا۔
  3. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بہت شکریہ جاسمن بہنا۔ آپ شائد ابھی موبائل سے ٹائپ کررہی ہیں۔:) قرۃ العین بہنا! آپ کام میں آسانی کے لئے جاسمن بہنا کی مدد بھی لے سکتی ہیں۔ آپ جاسمن بہنا سے ذاتی مراسلت میں کام کو تقسیم کرنے کا لائحہ عمل طے کرلیں۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ پہلے محفلین کی لسٹ بنالی جائے جن کے تعارف پر کام کرنا ہے۔ پھر اس...
  4. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    بالکل جناب۔ خاکسار کو تو اصل میں طریقہ ہی سیکھنا ہے اور ایسا ہی گرما گر م لنک بنانے کا طریقہ جس کا ابھی آپ نے مظاہرہ کیا ہے۔:)
  5. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بالکل قرۃ العین بہنا۔ یہ تو بہت ہی زبردست بات ہوجائے گی۔ یہ زمرہ ابھی تک خالی پڑا تھا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ازخود اس کے لئے اپنی خدمات پیش کردیں۔ جزاک اللہ۔ اس پر کام کیسے کرنا ہے اس کی کچھ تفصیل میرے اس مراسلے میں دیکھ لیں۔ نیز اگر آپ کے ذہن میں کوئی بہتر تجویز ہو تو وہ بھی ضرور شئیر...
  6. رانا

    کہیں میری طرف سے ماہی اور شزہ نے آپ کو جلیبیاں تو نہیں کھلادیں -:)

    کہیں میری طرف سے ماہی اور شزہ نے آپ کو جلیبیاں تو نہیں کھلادیں -:)
  7. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    پھر تو جلدی ٹیوٹوریل پیش کریں کہیں سال گزر ہی نہ جائے۔:) میں سوچ رہا ہوں کہ اپنی C ڈرائیو پر ونڈوز 7 ہی رکھوں گا اور D میں ونڈوز 10 کرلوں گا۔:)
  8. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    اعجاز صاحب اردو دنیا کا ایک شمارہ میں آپ کے دئیے گئے لنک سے چیک کیا ہے۔ وہ تو تصویری پی ڈی ایف ہے۔ مجھے اس کی اسٹریم بالکل خالی ملی ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی ان پیج متن والی پی ڈی ایف ہوتی تو اسے چیک کیا جاسکتا تھا۔ اسکا مطلب ہے کہ آپ کے پاس زیادہ تر پی ڈی ایف تصویری ہیں جن کو پراسس نہیں کیا...
  9. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    دیکھیں پھر ان چوروں نے پوری دنیا کا بھلا کرادیا نا آخر۔:) ویسے ونڈوز 10 سنا ہے کہ صرف ان کے لئے مفت ہے جن کے پاس پرانے ورژن اوریجنل خریدے ہوئے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟ یا ہم جیسے بھی ڈاؤنلوڈ لوڈ کرسکتے ہیں؟ دوسرا کیا اس کا پروفیشنل ایڈیشن بھی مفت ہوگا؟ ہم پروگرامرز کو تو پروفیشنل ایڈیشن ہی درکار...
  10. رانا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    ہاہاہا۔:ROFLMAO::ROFLMAO:
  11. رانا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    خیر مبارک نیرنگ بھائی۔ آپ کی محبتوں کے جواب میں دعاؤں کا تحفہ قبول کیجئے۔:)
  12. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    یار عباس صاحب یہ آپ نے اتنا بڑا الزام لگا دیا ہمارے سر پر۔ یہ زیادتی ہے۔ ہم تو ہر سافٹوئیر پیسے دے کرخریدتے ہیں۔ قسم لے لیں جو کبھی کسی سے "مفت" لے کر یا "چوری" کرکے استعمال کیا ہو۔ پورے پچاس روپے کی ونڈوز7 کی ڈی وی ڈی خرید کر لایا تھا میں رینبو سینٹر سے۔اور آپ نے کہہ دیا پیسے خرچ نہیں کرتے۔...
  13. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    عام یوزر سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا فری یوزر؟ میں تو فری یوزر ہی ہوں۔ اگر میرے لئے یہ سہولت نہیں ہے تو پیسے دے کر سب کچھ خریدا جاسکتا ہے۔:) اگر فری یوزر کے لئے یہ سہولت موجود ہے تو مجھے طریقہ بتائیں میں اپنے لنک کو ہاٹ بنانا چاہ رہا ہوں تاکہ ڈاونلوڈ کرنے والوں کو آسانی ہوسکے۔
  14. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    صاحبان کچھ توجہ کریں۔ کچھ عرض کریں اپنے کام کے بارے میں کہ کس مرحلے پر ہے۔ شعر و شاعری: ادب دوست ، محمداحمد ، فاروق احمد بھٹی حصہ ادب: سید فصیح احمد طنز و مزاح : شزہ مغل ، نیرنگ خیال سائنس: حمیر یوسف محفلین کا تعارف: یہ زمرہ خالی ہے۔ کوئی محفلین اس میں کام کرنا چاہیں تو ہمیں بڑی خوشی ہوگی اگر...
  15. رانا

    اردو پی ڈی ایف فائلز سے ٹیکسٹ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟

    جی نہیں۔ موصوف نے غالبا ہم سے اثر لیا ہوا ہے۔:)
  16. رانا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    خیر مبارک شہزاد صاحب۔آپ کی محبتوں کے لئے مشکور ہوں۔:)
  17. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    شکریہ طمیم صاحب۔ میں نے ایسا ہی کرنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن مراسلہ تدوین کرنے کے وقت کی ایک حد ہے اور وہ حد گزر ہوچکی ہے۔ اس لئے پھر مجبوری میں نئے مراسلے میں ہی لنک اور تفصیل شئیرکرنی پڑی۔ انتظامیہ سے کہہ کر پہلا مراسلہ اپ ڈیٹ تو کرایا جاسکتا ہے لیکن ابھی کیونکہ پتہ نہیں کہ اس میں مزید کیا کیا...
  18. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    یہ نئی بات ہے۔ اب فائل تو میرے پاس بھی ہے ورنہ میں آپ سے کہتا کہ فائل شئیر کریں تو میں چیک کرلوں۔ یہ مسئلہ کچھ فائل کا ہی لگتا ہے کیونکہ پہلی بار ڈاون لوڈ پر اس نے ایکروبیٹ میں بھی کھلنے سے انکار کیا اور سافٹوئیر میں بھی اور دوسری بار ڈاونلوڈ پر دونوں میں کھل گئی ہے۔ حالانکہ فائل ایک ہی ہے۔ اس...
  19. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    کیا آپ نے اسی فائل کو ایکروبیٹ میں اوپن کرایا ہے جو پہلے کھلنے سے انکاری تھی یا دوبارہ ڈاونلوڈ کیا ہے؟ اگر تو دوبارہ ڈاونلوڈ کیا ہے تو پھر میرے سافٹوئیر میں شائد آپ نے غلطی سے پہلے والی فائل ہی اوپن کرالی ہے۔ اسی وجہ سے یہ ایرر آسکتا ہے۔ میں نے ابھی اپنے پاس وہ فائل اپنے سافٹوئیر میں اوپن کرائی...
  20. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    یہ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔ میرے پاس بھی پہلی ڈاؤنلوڈ پر یہ فائل ایکروبیٹ نے کھولنے سے انکار کردیا تھا اور اسی طرز کا ایک میسج دیا تھا۔ میں سیو ایز لنک کرکے سیو کرایا تھا۔ پھر میں نے یہ کیا کہ لنک پر کلک کرکے براہ راست اس میڈیا فائر کے پیج پر گیا وہاں سے اسے ڈاؤن لوڈ کیا تو پھر میرے ایکروبیٹ میں...
Top