کیا حال ہیں محفلین؟ بھئی بہت جلدی میں تھریڈ بنا رہی ہوں۔۔
ابھی ابھی میری نظر عرفان سعید صاحب کے مراسلوں پہ پڑی۔۔ جو کہ دو ہزار سے تجاوز کر چکے ہیں۔۔ اس سے پہلے کہ میرے ساتھ پہلے والی ہوجائے۔۔ سوچا جلدی سے تھریڈ بنا لوں ۔۔اور سرجی کو مبارکباد پیش کرنے میں پہل کروں۔۔:)
جی ہاں۔۔ محفل کے واحد...
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔آمین
سرجی ایک سوال۔۔ آپ کیلے کو کیوں ضروری سمجھتے ہیں ناشتے میں؟ کوئی خاص وجہ؟ پسند ہے یا غذائیت کے لحاظ سے آپ اس کا استعمال ضروری سمجھتے ہیں؟
مرد حضرات تو جیسے سب "معصوم" ہوتے ہیں ناااا۔۔۔ 99.9 فیصد عورتوں کے کھاتے میں ڈالا ہے باقی پوائنٹ جو بچے ہیں وہ بھی ڈال دیں ۔۔ :angry:
عورتیں آگئیں میدان میں ۔۔ اب خیر نہیں ۔۔۔:rollingonthefloor:
نہیں سرجی۔۔
اب تو بڑے دن ہوگئے میری کسی سے لڑائی بھی نہیں ہوئی۔۔:rollingonthefloor::noxxx:
اور آپ سے کبھی بھی نہیں ہوئی۔۔ تو میں ایسا ظلم نہیں کروا سکتی۔۔:battingeyelashes:
کیوں مجھے پھنسا رہے ہیں ؟ :nottalking::hypnotized:
وارث بھائی نے اپنی عینک کے شیشوں سے گھور کر دیکھنا ہے ۔۔۔ ساری سختی دھری کی دھری رہ جائے گی۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
وارث بھائی منہ بند کرنے کا فائدہ صرف "بیگم" کے سامنےہوتا ہے۔۔۔ یہاں کوئی فائدہ نہیں ہونا۔۔ :rollingonthefloor:
لہذا آپ اچھے بھائیوں کی طرح اپنی پہلی ٹون میں ہی واپس آجائیں۔۔۔:)
واہ واہ۔۔ اسی مناسبت سے ایک ہی فقرہ دماغ میں آرہا
میں بھی "شوہر" ہوں تُو بھی "شوہر" ہے۔۔۔وغیرہ وغیرہ بھی تو۔۔۔:rollingonthefloor:
(میں بھی پاکستان ہوں تُو بھی پاکستان ہے)