میری کزن کا نام بھی شگفتہ ہے۔ اسے جتنی مرضی ٹینشن ہو مگر اس نے عام لڑکیوں کی طرح رونا دھونا نہیں ہوتا بلکہ ہر ہر حال میں ہشاش بشاش ہنستے مسکراتے رہنا۔۔ ہم سب یہی کہتے ہیں اس پہ اس کے نام کا اثر کچھ زیادہ ہی ہے۔۔:D
آپ کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوگا۔۔:sneaky::D