زبردست۔۔ بہت اچھے پوائنٹ کی طرف توجہ دلائی ہے مقدس بہنا آپ نے۔۔ ایسا واقعی ہوتا ہے کہ یہاں کے پیرنٹس عموما بچوں سے ڈسکس نہیں کرتے ان کے پرابلمز۔۔نا ہی بچوں میں آگاہی ہوتی ہے ۔۔اور ان سب کے پیچھے مین ریزن ہےوالدین اور اساتذہ کا اپنا رویہ۔۔چائلڈ ابیوزنگ کی وجہ سے بچے بہت سے مسائل کا شکار ہوتے...