نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    جی بالکل۔۔ آپ نے بالکل صحیح بات کی۔۔ ہر انسان کے تجربات اور مشاہدات کی اہمیت اس لیے بھی زیادہ ہوتی ہے کیونکہ وہ ویل اویئر ہوتا ہے ۔۔اس وقت کی صورتحال سے بھی اور حالات سے بھی۔۔۔اور جب دوبارہ ایسی کسی سچوایشن کا سامنا کرنا پڑے تو وہ بہتر انداز میں فیصلہ کرسکتا کہ ایسے وقت میں اس کے اپنے اساتذہ کا...
  2. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    فرحت آپی یو آر گریٹ۔۔۔ آپ اور جاسمن آپی تو ماشاء اللہ کافی تجربہ کار ہیں۔۔ جی ان شاء اللہ ایسا ہی ہوگا۔۔:)
  3. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    ماشاء اللہ۔۔ جی بالکل آپی۔۔میں بھی ایسا ہی کروں گی۔۔ اور ویسے بھی ۔۔۔ غصہ تو مجھے آتا ہی نہیں۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اور پریشانی کو دور سے ہی بھگا دیتی ہوں۔۔:laugh: کل سے سکول جانا ہے ان شاء اللہ۔۔ آج سارے کام مکمل کیے ہیں۔۔ کل سے باقاعدگی سے یہاں تجربات کا...
  4. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    ابھی تو میں اپنی آسائنمنٹ بنا کر فری ہوئی ہوں۔۔ سائبر لاز۔۔ اففف۔۔۔دماغ کی دہی بنی ہوئی ہے۔۔
  5. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    واہ واہ۔۔ زبردست۔۔ بھئی میں نے اپنے اساتذہ بالکل صحیح چنے ہیں۔۔ ماشاء اللہ ۔۔ آپ کی دی گئی ہدایات پہ ضرور ضرور عمل ہوگا۔۔ان شاء اللہ تعالیٰ
  6. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    انعام کا سلسلہ میری سسٹر نے سب سے پہلے شروع کیا تھا۔ جیسا کہ بتا چکی ہوں کہ میری تقرری اسی سکول میں کچھ ماہ کے بعد ہوئی جہاں میری سسٹر پہلے سے پڑھا رہی تھی۔ جب سسٹر نے انعام کا سلسلہ شروع کیا تو اسے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ ایم فل میتھیس کرچکی ہے۔ اور کافی زیادہ تجربہ ہے کالج اور سکولز میں...
  7. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    میں نے کرکے دیکھا اور سمپل ایڈیشن کی مجھے بہت ساری پریزینٹیشنز فائلز مل گئیں ۔۔
  8. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    ویری یونیک آئیڈیا۔۔ زبردست۔۔۔۔۔:thumbsup::thumbsup::thumbsup:
  9. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بڑی عید چاہے گھر گزاریں یا دفتر۔۔ کام دونوں جگہ پہ کرنا پڑتا۔۔
  10. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    واہ واہ۔۔ یہ شدہ شدہ حضرات فورا "اپنا" تجربہ بیان کرنا شروع کردیتے ہیں۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  11. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    واہ واہ زبردست۔۔ آپ نے تو اچھی خاصی مدد کردی۔۔ مجھے تو بہت سے نئے آئیڈیاز ملے۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ۔۔اب جس بھی ٹاپک یا مضمون میں مجھے مشکل پیش آئے گی۔ ان شاء اللہ میں ضرور اسے ڈسکس کروں گی ۔۔ بہت شکریہ۔۔ جزاک اللہ خیرا
  12. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    میں تو یہی کہتی ہوں "سرکاری سکول کے بچوں " کو پڑھانا بہت مشکل کام ہے۔ چاہے وہ پرائمری لیول ہو ، مڈل یا ہائی۔۔
  13. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    متفق ۔۔وقت کی پابندی واقعی سب سے مشکل کام ہے۔۔۔ اس سلسلے میں کوشش ضرور کرسکتی ہوں۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔۔
  14. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    ایریٹیشن کو انجوائے کیسے کرتے ہیں بھلا؟ آمین ثم آمین۔۔ جزاک اللہ خیرا
  15. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    بسم اللہ کریں سرجی۔۔:D:sneaky: شاباش۔۔ حوصلہ نہیں دینا آپ نے ۔۔:ROFLMAO: تابش بھائی تُسی وی۔۔۔:p واہ ۔۔کیا دعا دی ہے۔۔:sneaky: خرم صاحب کے ارادوں کو پست کردیا دونوں بھائیوں نے۔۔ کیا تھا تھوڑی دیر اور اس خوش فہمی میں گزار لینے دیتے۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    ماشاء اللہ ۔۔زبردست۔۔ بہت اچھی باتیں بتائیں۔۔ قابل غور بات سب سےپہلے یہی ہے کہ اکثر لوگ سلام کرتے وقت الفاظ کی ادائیگی بگاڑ دیتے ہیں ۔متفق اس بات کا یقینا خود بھی خیال رکھنا چاہیئے اور بچوں کو بھی سیکھانا چاہیئے۔۔ جزاک اللہ خیرا یہ تو میری بھی بہت پرانی عادت ہے۔ ملتے وقت السلام علیکم اور جاتے...
  17. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    زبردست اور متفق۔ بچے کو موضوع کی طرف لانے کے لیے ہم یہ بھی کرسکتے ہیں کہ۔ جیسے جمع سیکھانی ہوتو اس سے ہم مختلف چیزوں کا کہہ سکتے ہیں ۔مثلا آپ کے پاس کلر پنسلز کتنی ہیں وغیرہ۔اور اگر ٹو ڈیجٹ ایڈیشن سیکھا رہے ہیں تو بچے کا اسی حوالے(جمع) سے Previous knowledge بھی چیک کرسکتے ہیں۔ اگر وہ سنگل ڈیجٹ...
  18. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    زبردست۔۔۔ متفق ۔۔۔:) ماشاء اللہ ۔۔اللہ پاک آپ کے بیٹے کو دین و دنیا کا بہترین اور نافع علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور ذریعہ نجات بنائے ۔۔آمین ثم آمین آپ نے بالکل صحیح بات کی چھوٹے بچوں کی توجہ کا دورانیہ بہت کم ہوتا ہے۔۔ زیادہ سے زیادہ دس یا پندرہ منٹ۔۔...
  19. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    ابتداء کرتی ہوں ۔۔ پیش آنے والے چند مسائل سے جب پہلے دن سکول گئی۔۔ تو جو ایک سکول کا کانسپٹ ہوتا ہے ہمارے دماغ میں۔۔ کہ وہاں یہ یہ سب ہوگا اور اس طرح سے ہم پڑھائیں گے ۔۔وہاں ایسا کچھ بھی نہیں تھا سکول پورا کچے مٹی کا۔۔ ایک واحد کلاس روم تھا۔۔وہی ہمارا سٹاف روم، وہی کلاس روم ۔۔ وہیں ایک الماری...
Top