کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔۔:)
پیارے محفلین! آج یہ تھریڈ سجایا گیا ہے۔۔ ایک ایسے محفلین کے لیے ۔۔جو کہ مصومیت کا اعلیٰ ریکارڈ قائم کرچکے ہیں محفل میں۔۔اتنے معصوم ہیں ۔۔کہ انہیں ابھی تک خود بھی پتہ نہیں چلا کہ کتنے معصوم...