ُ
استاد جی!
ممکن ہے اس شعر میں "نہ" ایک حرفی ہی باندھا گیا ہو۔
ممکن ہے اس کا وزن "فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن" نہ ہو کر (ظفر کی درج ذیل غزل کی طرح) "فُعِلُن فُعِلُن فُعِلُن فُعِلُن" ہو۔
ظفر آدمی اس کو نہ جانیے گا ہو وہ کیسا ہی صاحبِ فہم و ذکا
جناب فرخ منظور صاحب کے پیغام (مراسلہ نمبر 33) میں...