السّلام علیکم حسان قادری صاحب!
ًمحفل میں خوش آمدید۔۔۔
آپ نے تو ہم محفلین کو تذبذب میں ڈال دیا۔ اکثر محفلین شاید سوچ رہے ہوں گے کہ آپ کو خوش آمدید کہیں۔۔
یا پھر۔۔۔
آپ کو مزید انتظار کروائیں تاکہ آپ کو "مزہ" آتا رہے۔۔۔ ;)
عمرِ دراز مانگ کے لائے تھے چار دِن
دو "لاگ اِن" میں کٹ گئے دو انتظار میں