نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    تعارف آپ کی بزم کا ایک نیا طالبٰ علم

    وعلیکم السّلام محترم اسرار احمد دانش صاحب! محفل میں خوش آمدید۔۔۔ مزید کچھ بتائیں تو نوازش ہو گی، جیسے شہر، تعلیم، مشغلہ، وغیرہ۔۔۔
  2. شوکت پرویز

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو جناب محب علوی صاحب
  3. شوکت پرویز

    تعارف تسنیم کوثر

    محترمہ تسنیم کوثر صاحبہ! اس قطعہ کو دیکھیں، عجیب اتفاق ہے آپ کے نام کا۔۔۔ یہ 14-اپریل کے ممبئی کے انقلاب میں چھپا تھا، اور میں نے محفل میں 15 اپریل کو شئیر کیا تھا۔۔۔
  4. شوکت پرویز

    میر رہی نگفتہ مرے دل میں داستاں میری

    ترے نہ آج کے آنے میں صبح کے مجھ پاس ہزار جائے گئی طبعِ بدگماں میری ترے فراق میں جیسے خیال مفلس کا گئی ہے فکرِ پریشاں کہاں کہاں میری بہت خوب شیئرنگ، شکریہ۔۔
  5. شوکت پرویز

    تشطیر بر اشعار اعلیٰ حضرت ، از :ڈاکٹر مشاہدرضوی

    اچّھا انتخاب ہے، شکریہ تسنیم کوثر صاحبہ! کچھ اشکال ہیں، امید ہے اہل فن مدد فرمائیں گے۔۔ دوسری تشطیر: عنایت و شفاعت۔۔۔ تشطیر میں عنایت + و + شفاعت باندھا گیا ہے، جبکہ درست عنایَ + تو + شفاعت ہے، لیکن اس طرح وزن بگڑ جائے گا۔۔۔ تیسری تشطیر: لالہ و چمن۔۔۔ یہ لال + ہو + چمن درست ہے یا لالہ + و +...
  6. شوکت پرویز

    تعارف تسنیم کوثر

    السّلام علیکم تسنیم کوثر صاحبہ! محفل میں خوش آمدید۔۔۔
  7. شوکت پرویز

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    بہت خوب لکھا ہے جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب! کاش امّت ان باتوں کو سمجھ پائے۔۔۔۔
  8. شوکت پرویز

    یہ دو دن میں کیا ماجرا ہوگیا؟

    شکریہ شہزاد صاحب!
  9. شوکت پرویز

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    جی! اب پہلے سے بہتر ہے۔
  10. شوکت پرویز

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    "ہے" لگانے کے لئے کہا گیا ہے، "کو" نہیں۔۔۔
  11. شوکت پرویز

    بھارتی ریل گاڑیوں کے غریب مسافر

    First person account: اور رات بھر بھی First person account: ورنہ اکثر ان ڈبوں میں تو بیٹھنے اور کھڑے رہنے تک کی جگہ نہیں ہوتی- ہاں، کبھی کبھار کچھ خوش نصیبوں کو "لٹکنے" کی جگہ مل جاتی ہے۔
  12. شوکت پرویز

    شاعرو ۔۔۔ عوامی اصلاح سے بچو

    غالب گمان یہی ہے کہ محفل میں کہیں پڑھی ہوگی، کیونکہ میں اردو کے لئے اردو محفل کے علاوہ شاذ و نادر ہی کسی سائٹ پر جاتا ہوں۔ لیکن قطعی طور سے نہیں کہہ سکتا کہ کہاں پڑھی تھی۔۔۔
  13. شوکت پرویز

    شاعرو ۔۔۔ عوامی اصلاح سے بچو

    بہت عمدہ تحریر شیئر کی ہے شہزاد ناصر صاحب، شکریہ۔ پہلے بھی یہ تحریر کہیں نظروں سے گزری تھی، لیکن شاید اس وقت ٹھیک سے پڑھ نہں پایا تھا، آج سکون سے پڑھ لیا۔۔۔ ---------------- یہاں لفظ "قافیے" مناسب نہیں ہے۔۔۔ کیونکہ اصل شعر اور عوامی شعر میں قافیے (دکھلا اور مرجھا) میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔
  14. شوکت پرویز

    جوش ابدی شعلہ - جوش ملیح آبادی

    جناب بہت خوب صورت انتخاب ہے۔ شیئر کرنے کے لئے شکریہ۔۔۔
  15. شوکت پرویز

    غزل صبح کے دھوکے میں پھر شام اٹھا کر لے آئے از ۔ محمد حفیظ الرحمٰن

    بہت خوب صورت غزل ہے جناب محمد حفیظ الرحمٰن صاحب، خاص طور پر یہ اشعار: شکریہ۔۔۔
  16. شوکت پرویز

    ذکر ہے اس رات کا۔۔!!!

    رات جوتوں سے جا بھڑے اوشو رات کاٹی خدا خدا کر کے
  17. شوکت پرویز

    محبوب عزمی: اک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے

    واہ جناب! ایک تو کیلا صرف ایک (ا کیلے)، اس میں بھی حصّہ مانگ رہے ہیں آپ۔۔
  18. شوکت پرویز

    محبوب عزمی: اک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے

    ہم نے یہ مانا کہ "فورم پر" رہیں کھائیں گے کیا جناب! لنچ ٹائم ہو گیا ہے، اجازت ہو تو کھانا کھا لوں۔۔۔ :battingeyelashes:
  19. شوکت پرویز

    تعارف ایک نیا رکن!

    وعلیکم السّلام ضمیر صاحب۔ محفل میں خوش آمدید۔۔
  20. شوکت پرویز

    محبوب عزمی: اک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے

    جناب میری عمر تو صرف 29 سال ہے، بزرگ؟؟؟ :confused:
Top