یہاں آفس میں لنک نہیں کھل رہی، اور گھر پہنچنے کے بعد فرصت (اور فی الحال تو کمپیوٹر بھی) دستیاب نہیں۔۔۔
لیکن میرے پاس (یہاں آفس میں) فرہنگ آصفیہ کی چاروں جلدیں پی ڈی ایف شکل میں موجود ہیں، جو میں نے شاید کینیڈا یونیورسٹی کی ویبسائٹ سے ڈاون لوڈ کی تھیں۔ آپ کہیں تو اسے شروع کر دیتا ہوں۔۔۔
عائشہ...