نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    اقتباسات اسلام اور جدید ذہن کے شبہات: محمد قطب اور فتح اللہ گولن

    مذہب اور سائنس کی جنگ آج در حقیقت (سائنسدانوں کی نظر میں) اسلام اور سائنس کی جنگ بن گئی ہے۔ سائنسدانوں کو صرف اسلام سے ہی خطرہ ہے کیونکہ دوسرے مذاہب میں ایسی کوئی چیزبچی نہیں جو لوگوں کو اپنی طرف کھینچ سکے، اور وہ مذاہب صرف آن پیپر رہ گئے ہیں۔ شیخ احمد دیدات اپنی ایک کتاب muhammad the greatest...
  2. شوکت پرویز

    امجد اسلام امجد عمر کی سیڑھیاں

    بہت عمدہ کلام۔ شیئر کرنے کے لئے شکریہ۔۔۔
  3. شوکت پرویز

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    شکریہ فلک شیر صاحب! یقینا جماعت میں جتنا اثر ہے اتنا واحد فرد میں نہیں۔ لیکن جب تک کوئی منظم صورت نہیں آتی، ہم ذاتی طور پر کچھ نہ کچھ (بلکہ کافی کچھ) کر ہی سکتے ہیں۔ جیسے: بچہ کو قرآن پڑھنے کی تعلیم، عربی زبان کی تعلیم، مسنون دعائیں، اخلاقی تعلیم، نماز قائم کرنے کی تعلیم (کہ جہاں کہیں ہو وقت پر...
  4. شوکت پرویز

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    ایک صحیح استاد کو ایسے شاگردان بالکل عزیز نہیں ہوں گے۔ اور اسی لئے اللہ (سبحانہُ و تعالٰی) اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کو بھی ایسے شاگردان قطعی پسند نہیں ہوں گے جو زبانی طور پر تو اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی تعریف کریں لیکن عملی طور پر ان کی اتباع نہ کریں۔ کہہ دیجئے ...
  5. شوکت پرویز

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    جی ان کو ٹیگ کیا جا چکا ہے۔ وہ اگلی مرتبہ آن لائن آئیں گے تو انہیں اطلاع مل جائے گی اور ان شاء اللہ وہ اس دھاگہ میں آ کر آپ کی املا (لکھاوٹ) کی غلطیاں درست کریں گے۔ وہ اس میں ماہر ہیں، الحمد للہ۔۔
  6. شوکت پرویز

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    آئے کانٹ سٹاپ لافِنگ مین۔۔۔:rollingonthefloor: پلیزززززززززززز نو آفینس۔۔۔
  7. شوکت پرویز

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    شاید یہاں فارقلیط رحمانی صاحب کی ضرورت ہے۔۔ :)
  8. شوکت پرویز

    میں کوئی حرفِ غلط ہوں کہ مٹایا جاؤں۔۔۔سبطِ علی صباؔ

    بہت عمدہ انتخاب ہے محترمہ مدیحہ گیلانی صاحبہ۔ شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔
  9. شوکت پرویز

    تعارف تعارف ہے میرا

    السّلام علیکم عادل نذیر بھائی محفل میں خوش آمدید۔۔۔
  10. شوکت پرویز

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    کیا بات ہے "ماموووووووووووووو"
  11. شوکت پرویز

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    السّلام علیکم ! بہت آداب سقراط بھائی؛ محفل میں خوش آمدید یہ مار رئیلا ہوں تو خالص ممبئی کی ٹپوری زبان ہے، کیا کچھ تعلق ہے ممبئی سےِ؟؟؟
  12. شوکت پرویز

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    بہت اچّھا مضمون ہے محترم فلک شیر صاحب ! دینی اور دنیوی تعلیم دونوں ہی ایک ساتھ بآسانی حاصل کی جا سکتی ہے۔ برِّ صغیر میں (شاید) یہ طریقہ عجیب لگے، لیکن عرب ممالک میں یہ رائج ہے۔ کچھ دنوں پہلے مسجد میں ایک شخص سے میری ملاقات ہوئی تھی جو پیشے سے انجینئر تھا۔ وہ حالانکہ ہندوستانی شہری تھا لیکن اس کی...
  13. شوکت پرویز

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    ابھی ابھی ابن سعید بھائی کو Noorul Lughat Vol- 4, Pages 301-400 ایکسیل فائل بھیجی ہے۔ الحمد للہ ۔۔۔
  14. شوکت پرویز

    پاس ایسے بهی نہ آ - غزل برائے اصلاح تبصرہ تنقید

    بہت خوبصورت کلام ہے سارہ بشارت گیلانی صاحبہ! فارقلیط رحمانی صاحب کی نشاندہی کے علاوہ: آخری شعر کا پہلا مصرعہ اس طرح شاید بہتر ہو۔۔۔ ایسے احساس تجسس کو نہ اکسا یہ نہ ہو کہ کہیں
  15. شوکت پرویز

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    شاید کچھ محفلین یہ سمجھ لیں کہ امجد بھائی کی انگریزی ٹھیک نہیں، اس لئے ہم کچھ روشنی ڈال دیتے ہیں۔۔۔ یہ ڈائیلاگ عامر خان کی فلم راجا ہندوستانی کا ہے، جس میں عامر خان نے ایک ٹیکسی ڈرائیور کم گائیڈ کا کردار نبھایا ہے۔ پہلی مرتبہ عامر خان کرشمہ کپور کے "تھینک یو" کے جواب میں "ہیپی تھینک یو" بولتا...
  16. شوکت پرویز

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    امجد علی راجا صاحب! اچّھی غزل ہے، خاص کر پہلا شعر اور تیسرا شعر بہت خوبصورت ہے؛ مضمون کی تبدیلی بھی خوشگوار ہے۔۔۔ لیکن کچھ سقم اب بھی موجود ہیں، کچھ کا ذکر اساتذہ کر چکے۔ ساتھ ہی انہیں بھی دیکھ لیں: کسی "پر" کیسے شمار کیا جا سکتا ہے؟؟؟ ہاں، شاید کسی "سے" شمار کیا جا سکے۔۔۔...
  17. شوکت پرویز

    ایک لوری: پھر سے سونے کا وقت آیا ہے

    آپ سے یہ جملہ سن کر دل مطمئن ہو گیا استاد جی۔۔۔ شکریہ۔۔۔
  18. شوکت پرویز

    ایک لوری: پھر سے سونے کا وقت آیا ہے

    اس لوری میں جُرَیج کی جگہ وزن کے حساب سے فعلن، مفعول، فعو، فاع وغیرہ اوزان کے نام بھی آ سکتے ہیں۔ مجھ کو لگتا ہے سوئے گا یہ جریج مجھ کو لگتا ہے سوئے گا شوکت مجھ کو لگتا ہے سوئے گا اقبال مجھ کو لگتا ہے سوئے گا یہ میر مجھ کو لگتا ہے سوئے گا یہ اسد
Top