11 × 12323:
ایک آسان طریقہ تو وہ ہے جو محسن وقار علی بھائی بتا چکے؛ اور اسی منطق سے کسی بھی عدد کو 12، 13، 14۔۔۔ وغیرہ سے بآسانی ضرب دیا جا سکتا ہے۔ "منطق" یہ ہے کہ نمبر کو 10+2، 10+3، 10+4۔۔۔ وغیرہ میں توڑیں؛ کہ 10 سے ضرب دینا تو ویسے ہی کوئی مشکل نہیں، پھر اس کے علاوہ جو 2، 3، 4 وغیرہ بچیں گے...