اللہ نے پہلے بھی کئی انبیاء بھیجے اور کتابیں (اور شریعت) نازل کی، لیکن سب کا بنیادی اصول توحید اور اطاعتِ رسول ہی تھا۔۔۔
لیکن چونکہ پچھلے انبیاء (اور ان پر نازل کی گئی شریعت و کتاب) وقتی مدت کے لئے تھے، اس لئے اللہ نے ان کتابوں کی حفاظت نہیں کی۔۔۔
اللہ کی طرف سے بھیجے گئے آخری نبی (محمد صلی اللہ...