نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    الوداع اردو محفل

    محسن وقار علی بھائی ! اللہ آپ کے تمام معاملات میں مدد فرمائے اور آپ کو سدا خوش اور صابر و شاکر رکھے۔۔۔ آمین۔۔۔ یہ تو کچھ نا ممکن لگتا ہے کہ بندہ سِرے سے انٹرنیٹ پر آ ہی نہ سکے؛ آپ بھی جب بھی موقع ملے محفل میں آ کر کم از کم ایک دو پوسٹ ہی لکھ دینا تا کہ محفلین کو کچھ تسلی ہی ہو جائے، اور اگر...
  2. شوکت پرویز

    گرچہ پاس اپنے جائداد نہیں

    پسند کرنے کے لئے شکریہ نیلم آپی !!
  3. شوکت پرویز

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    آپ یہاں اصلاحِ سخن کے دھاگوں کو پڑھیں، اس کے علاوہ یہاں کے ایک استاد شاعر محمد یعقوب آسی صاحب کے اس دھاگہ کو بھی دیکھیں۔۔ :)
  4. شوکت پرویز

    پاکستانی ویزہ

    تھا خواب میں خیال کو "کیا کیا" معاملہ جب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا :)
  5. شوکت پرویز

    یاد آتی ہے کہاں اب کسی ہرجائی کی

    واہ امجد بھائی ! خوب مشقِ سخن ہو رہی ہے ! لیکن کاغذ اور قلم تو ہوں گے نا۔۔۔ رات بھر مشقِ سخن کرتے رہنا !! ;)
  6. شوکت پرویز

    گرچہ پاس اپنے جائداد نہیں

    پذیرائی کے لئے ممنون ہوں جناب، شکریہ۔۔
  7. شوکت پرویز

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    جی استاد جی ! میرا بھی یہی موقف ہے کہ ایک شعر کی تقطیع بتا کر شاعر کو خود دوسرے اشعار کی تقطیع کرنے کے لئے کہا جائے، اور اسے خود ان اشعار کو (الفاظ آگے پیچھے کر کے، مترادفات الفاظ لا کر) وزن میں لانے کے لئے کہا جائے۔۔۔ اس طرح نو آموز شاعر کو اوزان سیکھنے میں مشکل نہیں ہو گی۔۔ :)
  8. شوکت پرویز

    گرچہ پاس اپنے جائداد نہیں

    آپ کی نوازش ہے محمد خلیل الرحمٰن صاحب، پسندیدگی کے لئے شکریہ !!
  9. شوکت پرویز

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    علی احمد الف صاحب ! آپ کے خیالات اور لفظوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہے، داد قبول کیجئے۔ اب آتے ہیں وزن کی طرف :) : غزل کی عمومی بحر مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن ہے؛ اگر آپ نمبری نظام میں آسان سمجھیں تو یوں کہہ لیں 122 1212 1221 212 جسمیں "2" کی جگہ دو حرفی رکن، اور "1" کی جگہ ایک حرفی رکن آئے گا۔...
  10. شوکت پرویز

    فراز امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔۔۔۔ احمد فراز

    بہت عمدہ انتخاب مدیحہ صاحبہ۔ بہت زبردست اشعار ہیں۔۔ شیئر کرنے کے لئے شکریہ !
  11. شوکت پرویز

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام ! محفل میں خوش آمدید۔۔
  12. شوکت پرویز

    تعارف عؔلی خان

    وعلیکم السّلام ! محفل میں خوش آمدید۔۔
  13. شوکت پرویز

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السّلام ! محفل میں خوش آمدید۔۔۔ ان شاء اللہ آپ محفل کا ماحول بھی بالکل گھر جیسا ہی پائیں گی؛
  14. شوکت پرویز

    تعارف شاعری

    السّلام علیکم غافر گونڈوی صاحب ! محفل میں خوش آمدید۔۔۔ امید ہے آپ محفل میں آتے رہیں گے، کچھ تعارف بھی تو دیں۔۔
  15. شوکت پرویز

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    وعلیکم السّلام محترمہ ارم ناز صاحبہ ! اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔
  16. شوکت پرویز

    اکبر الہ آبادی ہم کیوں یہ مبتلائے بے تابیِ نظر ہیں ۔۔۔۔ اکبر الٰہ آبادی

    بہت عمدہ انتخاب ہے، شیئر کرنے کے لئے شکریہ !!
  17. شوکت پرویز

    میں تو جیسے تم ہوں

    یہ کون کس سے کہہ رہا ہے؟؟؟؟ :?
  18. شوکت پرویز

    میں تو جیسے تم ہوں

    اچھا گیت ہے محترم امجد میانداد صاحب۔۔۔
  19. شوکت پرویز

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    کس سے محرومیء قسمت کی شکایت کیجے ہم نے چاہا تھا کہ مر جائیں، سو وہ بھی نہ ہوا
Top