نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    بہت خوب، خصوصا۔۔۔
  2. شوکت پرویز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جی جناب! ہمیں لگا کہ آپ کا امتحان چل رہا ہے، اس لئے پریشان کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ اللہ آپ کو (اور امتحان دینے والے ہمارے تمام بھائی بہن) کو کامیاب کرے۔ آمین۔۔۔
  3. شوکت پرویز

    باتیں مہ جبین کی

    محترم محب اردو صاحب! غالبا آپ سورۃ انبیاء کی آیت 107 کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔۔۔
  4. شوکت پرویز

    جامعہ کا اردو اسکول اب انگلش میڈیم

    متفق۔۔ مجھ خاکسار کا ایک شعر تعلیم اور زبان تلک ٹھیک ہے مگر شوکت کبھی نہ سیکھنا فیشن فرنگ کا
  5. شوکت پرویز

    جامعہ کا اردو اسکول اب انگلش میڈیم

    ماہرین تعلیم کے مطابق بچّوں کو ان کی مادری زبان ہی میں تعلیم دی جانی چاہئے، کیونکہ اس سے بچّے موضوع کو بآسانی سمجھ پاتے ہیں۔ اس کے برعکس کسی اور زبان میں تعلیم دی جاتی ہے تو بچّوں پر اضافی بوجھ بن جاتا ہے اور بچّے بنیادی اور اصولی باتیں ٹھیک سے سمجھ نہیں پاتے۔ اور آج کے اس مسابقت بھرے ماحول...
  6. شوکت پرویز

    تعارف جواد رضا خان جامی

    وعلیکم السّلام جناب جواد بھائی۔۔ محفل میں خوش آمدید۔۔۔
  7. شوکت پرویز

    غزل - مجھے تم بھلا دو کوئی غم نہ ہوگا - برائے اصلاح

    میں نے استاد محمد یعقوب آسی صاحب کی کتاب "فاعلات" پڑھی ہے اور اسے بہت مفید پایا ہے۔ اس کے علاوہ آپ استاد شعراء کے کلام اٹھائیں اور ان اشعار کی تقطیع کرنے کی کوشش کریں۔ مثلا: علامہ اقبال کی یہ غزل: ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں فعولن فعولن فعولن فعولن چلئے آپ کی...
  8. شوکت پرویز

    غزل - مجھے تم بھلا دو کوئی غم نہ ہوگا - برائے اصلاح

    محترم شہزی مشک صاحب! آپ کا کلام محفل میں پیش کرنے کے لئے شکریہ! آپ کے خیالات عمدہ ہیں، تاہم اگر آپ عروض سے کچھ شدھ بدھ حاصل کر لیں تو آپ کے کلام میں بہت نکھار آ جائے گا۔ جواب نمبر 2 میں استاد اعجاز صاحب بھی آپ کو مطلع کر چکے ہیں کہ آپ کے کچھ اشعار وزن سے خارج ہیں۔ جو اشعار وزن سے خارج ہیں...
  9. شوکت پرویز

    تعارف میرانام اشتیاق احمد ہے

    وعلیکم السّلام اشتیاق بھائی! محفل میں خوش آمدید! اللہ آپ کو (اور ہم سب کو) اخلاص سے دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس میں ہماری مدد فرمائے۔ آمین۔۔۔
  10. شوکت پرویز

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    واہ امجد بھیّا بہت خوب! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ شاید "ہی" ہے۔۔۔
  11. شوکت پرویز

    آسان عروض کے دس سبق

    بہت بہت شکریہ استاد محمد یعقوب آسی صاحب! آپ نے اتنی مشکل بات کو اتنی عمدہ مثال کے ذریعہ بیان کر کے کتنا آسان بنا دیا۔
  12. شوکت پرویز

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    وعلیکم السّلام محترم۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
  13. شوکت پرویز

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    ایک موٹر تو لا نہیں سکتے چاند لانے کی بات کرتے ہو
  14. شوکت پرویز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    تم نے پکار اور ہم چلے آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ کیا؟؟؟؟ ہمارے ہاتھ میں تو صرف "ماؤس" ہے، دِل وِل نہیں۔۔۔ ;) محترم سید شہزاد ناصر صاحب، اس فقیر کو یاد کرنے کا شکریہ۔۔۔ دعاؤں میں (بھی) یاد کریے گا۔۔۔
  15. شوکت پرویز

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    دل میں ڈر اور ہاتھ میں ساغر لئے پھرتا رہا گو بظاہر رند تھا پر صاحبِ ایماں بھی تھا شاعر: جناب مزمل شیخ بسمل صاحب۔۔
  16. شوکت پرویز

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    یہ نہ کہتے پھرو کہ کچھ نہ ہوا یہ بھی دیکھو بکھر گیا کوئی کیسی حسرت، اجی کہاں کی اُمید آپ سمجھیں کہ مر گیا کوئی! شیخ کو مے کدے سے کیا مطلب پر سنا ہے اُدھر گیا کوئی شاعر: سید اِجلاؔل حسین صاحب۔۔۔
  17. شوکت پرویز

    "شاعر کی سائیکل"

    جناب چلئے اب آپ کو سائیکل تو نصیب ہوئی، ورنہ ایک دن وہ تھا جب آپ کو شکایت تھی کہ: جناب، اب آپ کا سفر تنہا نہیں کٹے گا، موسیقی بھرے ماحول میں، آپ اور آپ کی سائیکل، اکثر یہ باتیں کریں گی۔۔۔ خیر جناب چھوڑئے، اس سلسلہ فلم کے نغمہ کو، آپ نے تو بارہا سنا ہو گا اسے۔۔۔
  18. شوکت پرویز

    مبارکباد دُعائے صحت کی اپیل

    اللہ تعالیٰ انہیں (اور ہر مسلمان بھائی بہن کو) تمام بیماری سے محفوظ رکھے اور شفاء عطا فرمائے، اور آزمائشوں میں ثابت قدم رکھّے۔ آمین۔۔
  19. شوکت پرویز

    تعارف ایک مدرس

    محفل میں خوش آمدید جناب اشفاق صاحب! اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو پی ایچ ڈی جلد ہی مل جائے۔ آمین۔۔۔
Top