نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    مظفر وارثی زندگی جس پر ہنسے ایسی کوئی خواہش نہ کی

    جناب سید زبیر صاحب! بہت خوبصورت کلام ہے، شیئر کرنے لئے شکریہ!! ---- ان اشعار کو دوبارہ دیکھ لیں، وزن میں نہیں ہیں۔ شکریہ۔۔۔
  2. شوکت پرویز

    چھوڑ جانے کی بات مت کرنا !

    بہت خوب ایم اے راجا صاحب! آپ نے ہم کو ہمارے ایک رفیق کی غزل یاد دلا دی: http://www.thefreelancer.co.in/show_article.php?article=248 دج بالا لنک میں تیسری غزل: تم جو جانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو ہم تمھیں حال دل سناتے ہیں تم زمانے کی بات کرتے ہو دل کا دکھڑا سنا تو ہنس کے کہا مار...
  3. شوکت پرویز

    کہکشاں کے بارے میں میری جان سوچا کر (اصلاح)

    جناب بہت اچھی غزل ہے، خصوصا درد بالا دونوں اشعار بہت ہی خوبصورت ہیں۔ شکریہ۔۔۔
  4. شوکت پرویز

    واصف تلخی زبان تک تھی وہ دل کا برا نہ تھا

    واہ جناب، کیا خوبصورت غزل شیئر کی ہے۔ شکریہ۔۔۔
  5. شوکت پرویز

    کیسے کہوں کہ عشق کی شددت میں مر گیا (برائے اصلاح)

    وقفہ ذرا ملا تو غزل دیکھنے لگا لیکن تری غزل کی طوالت میں مر گیا۔۔۔ مذاق برطرف۔ بہت اچّھی غزل ہے، خیالات بھی خوب ہیں۔ اور تمام اشعار وزن میں ہیں۔ (صرف تھرڈ لاسٹ شعر کے دوسرے مصرعہ میں آپ نے "کہ" کو "فع" یعنی دو حرفی باندھا ہے، جو قدماء کے یہاں ایک حرفی "ف" ہے۔ البتہ کافی جدید شعراء اس کی اجازت...
  6. شوکت پرویز

    میر مہر کی تجھ سے توقع تھی ستم گر نکلا

    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے :cry:
  7. شوکت پرویز

    مبارکباد یک ہزاری سید شہزاد ناصر

    جناب اور چھوٹے نہ ہو جائیے گا، کیونکہ کھلونوں تک تو بات ٹھیک ہے لیکن محفل میں دودھ کی باٹل لانا ممنوع ہے۔۔۔ :p
  8. شوکت پرویز

    مبارکباد یک ہزاری سید شہزاد ناصر

    جناب سید شہزاد ناصر صاحب! خاکسار کی طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔ چلیں اپنی روش کو کیوں چھوڑیں۔ تو کچھ مزاح کا بھی انتظام کرتے ہیں۔۔۔ بھئی کوئی "ٹائپنگ مشین" لگا رکھی ہے کیا جو آپ کے لئے مراسلات ٹائپ کردیتی ہے؟؟؟ اتنی کم مدّت میں ہزار۔۔۔۔ چلئے کچھ اور دیکھتے ہیں۔۔۔ تو کھولے دھاگے ہزار...
  9. شوکت پرویز

    نگاہوں میں کسی کی ڈوب جانے کی تمنا ہے

    جناب خوب غزل کہی ہے، ہمیں "ہمراز" کا ایک نغمہ یاد آ گیا کسی پتھر کی مورت سے محبّت کا ارادہ ہے پرستش کی تمنّا ہے عبادت کا ارادہ ہے ۔۔۔۔۔ اسی کے سامنے اس کی شکایت کا ارادہ ہے۔۔۔۔ ہر اک بے جا تکلف سے بغاوت کا ارادہ ہے۔۔۔۔ وہ کیا جانے کہ اپنا اک قیامت کا ارادہ ہے۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔
  10. شوکت پرویز

    تعارف سرسری تعارف

    وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترمہ بنت عائشہ صاحبہ! محفل میں خوش آمدید۔۔۔
  11. شوکت پرویز

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    جناب امجد علی راجا صاحب! بہت اچھی نظم ہے، اور یہ کسی ایک مقام کا حال نہیں بلکہ اکثر مقامات کا یہی حال ہے، کیا کہئےِِ۔۔ بحر کے متعلق: درج ذیل 2 بحریں دیکھیں۔ 1۔ مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن 2۔ مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن اور آپ نے ان کی "کامبنیشن" استعمال کی ہے، جو درست نہیں۔ اب یا تو آپ اپنا دوسرا...
  12. شوکت پرویز

    کیا جہاں سے گزر گیا کوئی

    جناب بہت اچھی غزل ہے، درد ذیل اشعار تو بہت ہی زبردست ہیں۔۔ ہماری داد قبول کریں۔۔
  13. شوکت پرویز

    جامعہ ملیہ میں 28 مارچ کو ایک طرحی مشاعرے کے لئے لکھی گئی غزل اساتذہ کرام سے توجہ کی گزارش۔

    جناب! آپ نے طرحی مصرعہ پر جو اپنا مصرعہ لگایا ہے، یہ بتانا بہت مشکل ہے کہ یہ دو الگ الگ شاعران کے مصرعے ہیں۔ کیا تسلسل قائم رکھا ہے خیال اور روانی میں۔ سبحان اللہ۔۔۔
  14. شوکت پرویز

    غزل - سوچ لے

    جناب امجد علی راجا صاحب! سنجیدہ غزل لکھنے کی اچّھی کوشش ہے، اللہ آپ کو اور عروج پر لے جائے، آمین۔۔۔ مجھے ان دو اشعار میں کچھ کلام ہے، گزارش ہے کہ ان پر ذرا غور کریں، شکریہ!! جو پیغام بھیجا گیا ہے اس میں "سوچ لے" دو مرتبہ آ رہا ہے۔۔۔ ظاہرا پیغام یہی لگ رہا ہے کہ "سوچ لے، پیار کا انجام برا...
  15. شوکت پرویز

    غزل

    جناب بہت عمدہ، شکریہ۔۔۔
  16. شوکت پرویز

    امتحان اس بار بیٹا پاس کر

    جناب امجد علی راجا صاحب! بہت پر مزاح غزل پیش کی ہے، شکریہ۔ اب جب کہ سید شہزاد ناصر صاحب نے کنّی کاٹ دی ہے تو ہمارا دوستانہ فرض بنتا ہے کہ ہم کچھ تبصرہ کریں۔ خالہ کی بیٹی ہے گونگی، شکر ہے اے خدا خالہ کو میری ساس کر جناب، ذرا دھیان سے، کہیں ایسا نہ ہو کہ خالہ تو ساس بن جائیں لیکن وہ گونگی کزن سالی...
  17. شوکت پرویز

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السّلام جناب ناصر بھائی محفل میں خوش آمدید۔۔۔
  18. شوکت پرویز

    درد قتلِ عاشق کسی معشوق سے کچھ دُور نہ تھا

    واہ جناب! ایک سے بڑھ کر ایک غزلیں ارسال فرما رہے ہیں۔ کیا بات ہے۔۔۔۔ رات مجلس میں ترے حسن کے شعلے کے حضور شمع کے منہ پہ جو دیکھا تو کہیں نور نہ تھا ذکر میرا ہی وہ کرتا تھا صریحاً لیکن میں جو پوچھا تو کہا خیر، یہ مذکور نہ تھا شکریہ
  19. شوکت پرویز

    ہو تیری یاد کادل میں‌گزر آہستہ آہستہ از حسن اکبر کمال

    واہ جناب! آپ کا مطالعہ "کمال" کا ہے۔ ;) ایک سے ایک غزلیں ارسال فرما رہے ہیں آپ۔ درد ذیل شعر ہمیں بہت پسند آیا: یہ خاموشی یہاں کا حسن ہے رکھنا خیال اس کا کمال اس دشت ویراں سے گزر آہستہ آہستہ شکریہ ۔۔۔
Top