نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    "لکھ رہا ہوں"

    جناب امجد علی راجا صاحب! ابھی ابھی سنجیدہ مزاج بنا تھا آپ کی غزل "ہے کہ تم ہو" پڑھ کر؛ آپ نے یہاں بلا کر ہماری سنجیدگی کا بیڑہ غرق کر دیا۔ اب آپ نے بلا ہی لیا ہے تو ہم بھی رسم نبھائیں گے۔ بھلا مزاح میں وہ دھاگہ ہی کیا جس گے پیغاموں میں "بھی" مزاح نہ ہو۔ تو لیجئے جناب، ہم حاضر ہیں۔۔۔ وہ سمجھا...
  2. شوکت پرویز

    لگتا ہے کہ تم ہو

    جناب سید شہزاد ناصر صاحب! آپ بتایئں گے نہیں آپ کو کون سا شعر پسند آیا؟؟؟ ;) ;) ;)
  3. شوکت پرویز

    لگتا ہے کہ تم ہو

    جناب امجد علی راجا صاحب! آپ سنجیدگی (غزل) میں بھی ارتقاء پر ہیں، بہت عمدہ غزل لکھی ہے، مجھ فقیر کی داد قبول کیجئے۔ پہلے تین اشعار زبردست ہیں۔۔۔ ---------- شاید یہاں کچھ ٹائپوز رہ گئے ہیں۔۔ ---------------- درج ذیل شعر میں اساتذہ کی رائے لے لیں، مجھے کچھ نا مناسب لگ رہا ہے۔ جب موت مجھے آئے تو...
  4. شوکت پرویز

    ایک غزل برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے ،'' دلرُبا اور دلنشیں ہوں گے ''

    جناب محمد اظہر نذیر صاحب! اگر کوئی خاص وجہ نہیں ہے "ہوئے" رکھنے کی، تو اسے بھی استاد صاحب کے مشورہ کے مطابق بدل دیجئے۔
  5. شوکت پرویز

    دل کو نہیں ہے جب میری عادت پہ اعتبار (اصلاح)

    جناب خرم شہزاد خرم صاحب! بہت اچّھی غزل ہے، اور کچھ شعر تو بہت ہی خوبصورت ہیں، مثلا: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درج ذیل اشعار میں وزن ذرا گڑبڑا گیا ہے۔۔ ----------- اسی پر اکتفاء کرتا ہوں، اور حقیقی اصلاح اساتذہ کے لئے چھوڑتا ہوں۔
  6. شوکت پرویز

    دو شعر

    واہ جناب سید شہزاد ناصر صاحب! آپ تو چھپے رستم نکلے۔ آپ کے اشعار کافی سنجیدہ ہیں، اس لئے ہماری گفتگو ویسی نہیں ہو پائے گی جیسی ہم نے پچھلے کچھ دھاگوں میں کی ہے۔ اللہ آپ کی (اور ہم سب کی) پریشانیاں دور کرے اور (ہم سب کو) دونوں جہاں میں کامیاب کرے، آمین۔۔
  7. شوکت پرویز

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    چلئے جناب! جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اس غم میں مبتلا نہیں ہیں جس کا استاد غالب کو ڈر تھا۔ غم اگرچہ جاں گسل ہے، پہ کہاں بچیں کہ دل ہے غمِ عشق گر نہ ہوتا، غمِ روزگار ہوتا
  8. شوکت پرویز

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    جناب اور کچھ "تو" بتائیں نا اپنے متعلق۔۔ جیسے آپ نے صرف "مزدوری" کہا ہے، کچھ "فیلڈ" وغیرہ بھی بتائیں،
  9. شوکت پرویز

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    جناب محمد اظہر نذیر صاحب! تو آپ اسے یہاں لکھنے سے قبل ہی دیکھ لیا کریں، اور جب آپ اپنی حد تک (یا قریب قریب) مطمئن ہو جائیں تو پھر اسے یہاں پوسٹ کریں۔ اس سے رائے دینے میں آسانی ہوتی ہے۔ کہ کوئی بھی جب آپ کا دھاگہ دیکھے گا تو وہ پہلی پوسٹ ہی دیکھے گا، اور (اکثر) اس کے متعلق ہی رائے دے گا-
  10. شوکت پرویز

    یہ داڑھیاں یہ تلک دھاریاں نہیں چلتیں ۔۔۔ کیف بھوپالی

    دیکھنا تقریر کی لذّت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے زبردست۔۔۔ شکریہ!!
  11. شوکت پرویز

    تعارف السلام علیکم میرا نام ولیدنواز ہے۔

    وعلیکم السّلام ولید نواز بھائی، محفل میں خوش آمدید۔۔
  12. شوکت پرویز

    مرمریں شانے پہ کالے گیسوؤں کو ڈال کر از مجید لاہوری

    جناب سید شہزاد ناصر صاحب! ذرا درد مندوں کی فہرست بھیج دیتے تو اچّھا رہتا، ہمیں چند احباب کے نام تلاش کرنے ہیں۔ ;) ;) ;) ;) میری ایک چھوٹی سی تک بندی: چار پیسے ہی ملیں کُل آٹھ گھنٹے ڈال کر رب مرے، بے حال ہوں، کچھ تو مجھے خوش حال کر اس نے بولا جا تجھے دیتا ہوں اک آسان کام جا سیاست دان بن جا،...
  13. شوکت پرویز

    حاذق الملک نہ کوئی بھی رہا میرے بعداز مجید لاہوری

    "گفتگو" صبر طلب اور تمنّا بیتاب دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہوتے تک
  14. شوکت پرویز

    حاذق الملک نہ کوئی بھی رہا میرے بعداز مجید لاہوری

    محترم فاتح بھائی غالبا استاد غالب کی غزل "حسن غمزے کی کشاکش سے چھٹا میرے بعد" کی بات کر رہے ہیں۔
  15. شوکت پرویز

    بیوی کا جوابِ شکوہ

    شمشاد صاحب! شکوہ کے لئے امجد علی راجا صاحب کی غزلیں دیکھیں۔
  16. شوکت پرویز

    حاذق الملک نہ کوئی بھی رہا میرے بعداز مجید لاہوری

    جناب آپ ہمارے ساتھی ہیں، اگر آپ کو کبھی ضرورت پڑے تو بتا دیجئے گا، بندہ کہیں سے بھی دھونڈ کر لائے گا دوا۔۔۔
  17. شوکت پرویز

    ایک غزل برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے ،'' دلرُبا اور دلنشیں ہوں گے ''

    جناب محمد اظہر نذیر صاحب! بہت اچّھی غزل ہے، خاص طور پر یہ شعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے ذرا تبدیل کر کے دیکھیں، جیسے تذکرے میرے، تیرے قصّہ میں گر ہوئے بھی، کہیں کہیں ہوں گے حالانکہ دوسرا مصرعہ اب بھی صحیح نہیں لگ رہا۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسبِ معمول، کوئی عروضی یا تلفظی غلطی نہیں پائی ہم...
  18. شوکت پرویز

    زندگی

    محترمہ مؤثرہ صاحبہ! ہمیں آپ کی تحریر مہیا کرانے کے لئے شکریہ، بہت اچھّی ہے- آپ کے خیالات اچّھے ہیں۔ بلکہ جس شاعری میں اداسی ہو اس میں کچھ زیادہ ہی کشش ہوتی ہے۔ صرف آپ اس کو وزن میں لانے کی کوشش کریں، یہ ایک عمدہ غزل بن جائے گی۔ میں نے ایک مصرعہ کو موجودہ حالت سے قریب ترین بحر (وزن) میں لانے...
  19. شوکت پرویز

    بالآخر ہم نے بھی محفل جمالی ہے

    جناب کیا کہنے، واہ۔۔۔ یہ شعر تو بہت ہی کمال کا ہے۔۔ شکریہ۔۔
  20. شوکت پرویز

    "آپ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل مجھے"

    اس ناچیز کی چند تک بندیوں پر نظرِکرم کریں 1) ورنہ اب تک سینڈلوں کی مار تھی حاصل مجھے 2) ورنہ اب تک لڑکیاں کہتی رہیں سائل مجھے 3) کھلّے پیسے دے کے سب نے سمجھا تھا سائل مجھے 4) لڑکیاں کہتی رہی ہیں راندہء محفل مجھے جناب انہیں سنجیدگی سے نہ لے لیجئے گا، یہ تو فقیر کی چند تک بندیاں ہیں۔ کہ یہ تو...
Top