زلفی شاہ صاحب!
بے شک۔ کچھ مثالیں دیکھیں!
میں جو بولا کہا کہ یہ آواز
اُسی خانہ خراب کی سی ہے
(میر تقی میر)
عاشقی صبر طلب اور تمنّا بیتاب
دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک
(غالب)
مجھ تک کب ان کی بزم میں آتا تھا دورِ جام
ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں
(غالب)
ایماں مجھے روکے ہے جو...