جناب آپ آئندہ کبھی بازار جائیں تو ہمارے لئے بھی کچھ پھل وغیرہ لے لیجیے گا کہ ہمیں ڈاکٹر نے کچھ دنوں تک صرف دوستوں کے دئے گئے پھل کھانے کو کہا ہے۔
مزاح بر طرف۔ بہت اچّھا قطعہ ہے۔ ہم تو لفظ "دھوکے" پر دھوکہ کھا گئے- خیر لنچ کا وقت ہو چلا ہے، اب دیکھتے ہیں کہ ہم ہاتھ دھو کے کھائیں گے یا صرف دھوکے...