نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    کیمرہ کی نظر سے استاذ محترم الف عین صاحب اور مشرف عالم ذوقی

    بہت خوبصورت تصویریں ہیں، کیونکہ خوبصورت اور اچّھے لوگوں کی ہیں۔ اللہ آپ تمام صاحبان (اور ہم فقیروں) کو دنیا اور آخرت، دونوں میں کامیابی عطا فرمائے، آمین۔۔
  2. شوکت پرویز

    مخمس بر غزلِ جناب مرزا اسد اللہ خان غالب ۲ - مرزا قربان علی بیگ خان سالک

    کیا یہ درست ہے؟؟؟ محمد وارث محمد یعقوب آسی
  3. شوکت پرویز

    مخمس بر غزلِ جناب مرزا اسد اللہ خان غالب ۲ - مرزا قربان علی بیگ خان سالک

    جناب حسان خان صاحب! بہت بہترین کلام ہے، شکریہ شیئر کرنے کے لئے۔ ذرا درج ذیل شعر کو دیکھیں۔۔ شاید لفظ "ہیں" زیادہ ہے، اسے نکال دیں۔۔
  4. شوکت پرویز

    فارسی شاعری فخر الدین عراقی کی ایک غزل - ما رخت ز مسجد بہ خرابات کشیدم

    جناب! کلام بہت مترنّم ہے، اس کے علاوہ کچھ کہنا مشکل ہے، کیونکہ ہمیں فارسی اتنی ہی آتی ہے جتنی سیاست دانوں کو ایمان داری۔۔۔
  5. شوکت پرویز

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    استاد محمد یعقوب آسی صاحب! آپ، استاد محمد وارث صاحب، اور میں- ہم تینوں میں سے کسی کے لئے بھی لفظ خاکسار مناسب نہیں۔ آپ اور استاد وارث صاحب اس لفظ سے بہت آگے ہیں۔ اور یہ فقیر اب تک لفظ خاکسار تک بھی نہیں پہنچ پایا۔۔
  6. شوکت پرویز

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    جناب! استاد غالب نے میرے لئے ایک شعر کہا ضرور تھا لیکن کتابت میں آپ سے غلطی ہو گئی۔ وہ شعر یہ تھا" بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
  7. شوکت پرویز

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    جناب سید شہزاد ناصر صاحب! اس میں ذیل اور بالا کی کشمکش آ ہی نہیں سکتی تھی، کیونکہ آپ نے "ذیل" کا شعر "اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ" لکھا ہی نہیں۔۔۔ ;););) شاید آپ اب کہہ ہی دیں: "اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے" تو پیشگی ہمارا جواب بھی سن لیں: "ہم ستانے کے لئے واں بھی چلے آئیں گے"...
  8. شوکت پرویز

    ہے کون کون اہل وفا دیکھتے رہو

    بہت عمدہ ہے جناب، خاص طور پر یہ شعر پوچھا جو زندگی سے کہ کتنے ستم ہیں اور بس مسکرا کر اس نے کہا، دیکھتے رہو کمال کا ہے۔ شکریہ!!
  9. شوکت پرویز

    میں نہیں رہا اب کسی کےگمان میں

    استاد محمد یعقوب آسی، ہم نے تو مکمل وضو کیا تھا۔۔۔ سید شہزاد ناصر صاحب سے ذرا گھل مل گیا ہوں، اس وجہ سے لفظ بھائی استعمال کر لیا، لیکن اب اس کے استعمال سے توبہ کرتا ہوں۔۔۔ معذرت خواہ ہوں۔
  10. شوکت پرویز

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    آپ نے صحیح پکڑا!! آپ غور سے دیکھیں، ہم لفظ "خاکسار" کی "خ" کے نیچے ملیں گے، کہ ہم تو اب تک خاکسار تک ہی کہلانے کے اہل نہیں ہوئے، تو چہ جائے کہ۔۔۔
  11. شوکت پرویز

    میں نہیں رہا اب کسی کےگمان میں

    کیا کسی کو کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے شہزاد بھائی، آپ کہیں گے کہ شوکت تو ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گیا۔۔۔ ;) اگر آپ کو اس سے تکلیف ہوئی ہو تو پیشگی معذرت۔۔۔
  12. شوکت پرویز

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    واہ جناب! واقعی آپ کی سنجیدہ شاعری بھی کمال کی ہے، خاکسار کی داد قبول کیجئے۔
  13. شوکت پرویز

    "کل کی طرح" غزل

    معذرت خواہ ہوں کہ آپ کی "دُم" تک "ہی" ہاتھ پہنچ پایا، آپ ہمارے مقابلہ میں اتنے اونچے مقام پر فائز ہیں کہ ہمیں (بلا مبالغہ) صدیاں نہیں تو دہائیاں تو لگ ہی جائیں گی آپ تک رسائی حاصل کرتے کرتے۔۔ ورنہ ہم دُم نہ پکڑتے، سیدھا گلے لگتے۔۔۔
  14. شوکت پرویز

    کامل کہانی

    حاضر ہوں کاشف عمران صاحب! آپ کی کہانی پڑھ کر ہمیں احساس ہوا کہ ہم شہر کے (مراد اپنے بزرگوں سے دور) رہنے والے کتنی خوبصورت چیز سے محروم رہ گئے۔۔۔ ہمارے بزرگوں کی زبانی وہ عجیب و غریب داستانیں، اللہ اللہ۔۔۔ چلئے آپ کی بدولت شاید ویسی کچھ کہانیاں سننے مل جائیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے، آمین۔۔ اور...
  15. شوکت پرویز

    "آپ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل مجھے"

    جی استاد محمد یعقوب آسی ! یہ 1962 میں بنی فلم "ان پڑھ" کا گانا ہے۔
  16. شوکت پرویز

    "آپ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل مجھے"

    شاید!! بشرطیکہ وہ عمر کے بارے میں بات نہیں کر رہی ہوں!!
  17. شوکت پرویز

    "کل کی طرح" غزل

    سید شہزاد ناصر صاحب! آپ نے "ذیل" شعر پسند آنے کی بات کہی، اور جبکہ امجد بھائی کا شعر تو "بالا" تھا۔ "ذیل" میں تو استاد داغ دہلوی کا مصرعہ "اللہ کرے زورِ کرم اور زیادہ" لکھا تھا آپ نے۔ تو آپ کی تعریف تو استاد داغ کے شعر کے لئے ہوئی نا۔۔۔ ;););););)
  18. شوکت پرویز

    "آپ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل مجھے"

    امجد علی راجا بھائی، بہت بڑھیا، مقطع تو لا جواب ہے، شکریہ!! میری کچھ گزارشات ہیں، اگر پسند نہ آئیں تو نظر انداز کر دیں۔۔:) ورنہ اب تک لڑکیاں کہتی رہیں پاگل مجھے "تک" زیادہ ہے، اسے نکال دیں۔ "دفعہ" کو آپ نے کیا باندھ دیا؟؟ یہ فع+لن ہو گا۔۔ اسے پھر دیکھیں اس میں آپ پیار اور منزل کو واوین...
  19. شوکت پرویز

    "کل کی طرح" غزل

    محترم سید شہزاد ناصر صاحب! اگر آپ کو درج "ذیل" شعر پسند آیا ہے تو استاد داغ دہلوی کی تعریف کیجئے، یہ دھاگہ امجد بھائی کے لئے مخصوص ہے۔ آپ یہاں امجد بھائی کی غزل کی تعریف کریں، یوں دامن نہ چھڑائیں۔۔۔ ;)
  20. شوکت پرویز

    "کل کی طرح" غزل

    واہ امجد بھائی، کیا کہنے۔۔۔ سبحان اللہ
Top