وعلیکم السّلام جناب عدنان حسین چیمہ صاحب!
خوش آمدید!!
رہی بات آپ کی اردو ٹائپنگ کی ۔۔ تو آپ اپنا پیغام ارسال کرنے سے پہلے خود ایک بار پڑھ لیں تو اکثر ٹایپوز آپ خود پکڑ لیں گے۔
اور اگر آپ کوئی حرف کی "کی" جاننا چاہتے ہیں، تو انٹرنیٹ ایسی امیجوں سے بھرا پڑا ہے جہاں آپ کو اردو کی "کیز" مل جائیں...