نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    میر مہر کی تجھ سے توقع تھی ستم گر نکلا

    جناب سید شہزاد ناصر صاحب! بہت شکریہ اتنی خوبصورت غزل ارسال فرمانے کے لئے۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان دو اشعار کو دوبارہ دیکھ لیں۔ کہ انٹرنیٹ پر پہلے شعر کی ایک دوسری شکل بھی موجود ہے: اشک تر قطرہ خون، لخت جگر ہجراں نے اس دفينے ميں سے اقسام جواہر نکلا اور دوسرے شعر کا پہلا مصرعہ وزن میں نہیں...
  2. شوکت پرویز

    خالد احمد سرِ حیات اک الزام دھر گئے ہم بھی - خالد احمد

    جناب وارث صاحب! بہت خوبصورت غزل ہے، خاص طور پر یہ اشعار ہمیں بہت پسند آئے۔۔۔ شیئر کرنے کے لئے شکریہ!
  3. شوکت پرویز

    تعارف عرض آداب از حبیب اللہ منجوٹھا

    محفل میں خوش آمدید۔۔۔
  4. شوکت پرویز

    تعارف السلام علیکم، میرا نام شاہد ہے

    خوش آمدید جناب شاہد۔۔۔
  5. شوکت پرویز

    بیخود : حجاب دور تمہارا شباب کر دے گا

    جناب بہت عمدہ کلام ہے، شیئر کرنے کے لئے شکریہ۔ شاید آپ نے یہ خود ٹائپ کیا ہے، کافی محنت کی ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔۔۔ ذرا درج ذیل مصرعہ پھر سے دیکھ لیں، یہ وزن میں ٹھیک نہیں ہے۔۔۔ اور لفط "بہلائی" (اور دیگر مقامات پر بھی "ھ" بجائے "ہ") میں قاری کی آسانی پیش نظر رکھیں تو نوازش ہوگی۔ :)
  6. شوکت پرویز

    محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    جناب! ہمیں شعلے فلم کا ایک ڈائیلاگ یاد آ گیا، جس میں دھرمیندر اپنی اور امیتابھ کی تعریف کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ۔۔۔ دھرمیندر: ہم پندرا بیس پر تو بھاری پڑ ہی سکتے ہیں۔۔ کیوں جئے، میں نے کچھ زیادہ تو نہیں بول دیا؟ امیتابھ: پارٹنر! اب بول ہی دیا ہے تو دیکھ لیں گے۔۔۔ فرہنگ: دھرمیندر = امجد علی راجا...
  7. شوکت پرویز

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

    جناب الشفاء بھائی! شکریہ اتنی خوبصورت تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے لئے۔ ہمارے لئے دعا کریں کہ اللہ ہمیں بھی اس شہر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ جا بسوں مکہّ مدینہ ایک دن فتنہء دجّال سے گھبرائے دل۔۔۔
  8. شوکت پرویز

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    محفل میں خوش آمدید! مزید کچھ بتائیں اپنے متعلق، تعلیم، مقام رہائش وغیرہ۔۔۔
  9. شوکت پرویز

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    ایک "آزاد مصرعہ" ہم بھی "جڑنا" چاہیں گے، برداشت کریں ہر نئی تصویر میں جناب ناصر صاحب کی عمر "قلیل" ہو جاتی ہے
  10. شوکت پرویز

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    یہ مضبوط یاری کا ہے اک اشارا چلے آئے ہم، جب بھی تو نے پکارا ہمیں تو سناتا رہے اپنی غزلیں تو ہوتا رہے گا ہمارا گزارا
  11. شوکت پرویز

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    یہ لمبی سی بحروں کے اشعار پڑھنا، اگر اتنی فرصت نہیں ہے تو کیا ہے جناب اچّھی غزل ہے اور پر مزاح بھی خوب ہے۔۔۔ اسے ذرا دیکھ لیں۔۔۔ شکریہ۔۔
  12. شوکت پرویز

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    "لگنے" سے میری مراد یہ تھی کہ مجھے یہ دھاگہ محترمہ مدیحہ صاحبہ کا "لگا" تھا۔ خیر اس بات کے مزاح کو میں واضح نہیں کر پایا۔۔۔ :) اب تک کے تمام (85 مراسلے) دیکھنے (اور کافی پڑھنے) کے بعد۔۔۔ مِس مدیحہ کی پوسٹ دھاگہ میں ذرا کم کم ہی ہم نے پائی ہے اسلئے ہم نے وہ شعر لکھ دیا تھا۔
  13. شوکت پرویز

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    تمام مراسلات کو پڑھنے (یا دیکھنے) کے بعد میرا تاثر۔۔۔ ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار یا اِلٰہی یہ ماجرا کیا ہے فرہنگ: ہم: اس دھاگہ میں پوسٹ کرنے والے وہ: محترمہ مدیحہ گیلانی صاحبہ، جن کے تعارف کا دھاگہ ہے یہ (بھئی ہمیں تو یہی لگا۔۔۔) ;)
  14. شوکت پرویز

    آئن سٹائن اور اُس کی بیوی- گل نوخیز اختر :) ۔۔۔۔کتاب چہرے سے انتخاب

    "ہر کامیاب آدمی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے" اسی لئے دنیا میں کامیاب آدمی اتنے کمیاب ہیں۔۔۔
  15. شوکت پرویز

    لگتا ہے کہ تم ہو

    سید شہزاد ناصر صاحب! آپ کا حکم ٹالنے کی خاکسار میں ہمّت کہاں۔۔۔ آپ نے کہا تھا۔۔۔ اب بتائیے جناب! آئی واز "سیکنگ" اَ مزاح وہائل یو وَر اِن سنجیدہ موڈ۔ ہم "تھے" مشتاق اور وہ بیزار۔۔۔ دیکھئے، ہم بھی انگریزی کو اردو میں لکھنا سیکھ گئے۔ لیکن جناب، یہ سب ٹائپ کرتے کرتے ہماری انگلیاں اتنی...
  16. شوکت پرویز

    محسن نقوی غزل ۔ قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ ۔ محسن نقوی

    جناب محمداحمد صاحب! بہت خوبصورت غزل ہے، شیئر کرنے کے لئے شکریہ! ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے ذرا دیکھ لیں، یہ مکاںہونا چاہئے۔۔۔
  17. شوکت پرویز

    لگتا ہے کہ تم ہو

    جناب سید شہزاد ناصر صاحب! ہم نے تو مزاحیہ انداز میں پوچھا تھا، لگتا ہے آپ سنجیدہ ہو گئے۔۔۔
  18. شوکت پرویز

    تعارف درست آید

    خوش آمدید علی جعفری صاحب! لگتا ہے آپ کا ہاتھ کی بورڈ پر کچھ دھیما ہے اس لئے آپ کے بدلے جناب حسان خان صاحب نے آپ کا تعارف "ٹائپ" کیا ہے۔۔۔ :)
  19. شوکت پرویز

    "لکھ رہا ہوں"

    میرے مراسلہ کی تو درگت بن گئی ہے، تدوین بھی کی۔ لیکن۔۔۔۔ کوئی منتظم مدد کرے میری۔۔
  20. شوکت پرویز

    تھورا ہٹ کے ایک غزل لکھنے کی کوشش کی ہے،'' پہچان رنگ لائے گی، ملتے رہا کرو''

    جناب! ہمارے مطابق غزل وزن میں ہے اور کوئی تلفظی غلطی بھی نہیں۔ مزید کے لئے اساتذہ کا انتظار کریں۔
Top