جناب امجد علی راجا صاحب!
آپ کو نئے منصب کی تہِ دل سے مبارک باد۔۔۔
شاید آپ کی "بد نامی" میں کچھ کمی تھی اس لئے آپ کو یہ موقع فراہم کیا گیا ہے۔ امید ہے آپ اس کا بھر پور فائدہ اٹھائیں گے اور اپنی "بد نامی" کو آسمان کی اونچائی تک لے جائیں گے۔۔۔
فرہنگ:
بدنامی: لفظ "بد نامی" کا ماخذ درج ذیل مصرعہ ہے...