محبوب عزمی: اک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے

شوکت پرویز نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 15, 2013

  1. شوکت پرویز

    شوکت پرویز محفلین

    مراسلے:
    787
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Breezy
    لڑکی کہاں سے لاؤں میں شادی کے واسطے
    شاید کہ اس میں میرے مقدر کا دوش ہے
    عذرا، نسیم، کوثر و تسنیم بھی گئیں
    "اِک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پیوسطہ رہ شجر سے امید بہار رکھ :laughing3:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شوکت پرویز

    شوکت پرویز محفلین

    مراسلے:
    787
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Breezy
    جب توقع ہی اٹھ گئی "انکل"
    کیوں کسی کا گِلا کرے کوئی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  4. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی نہ کوئی ابن مریم تو مل جائے گی نا :wink2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. شوکت پرویز

    شوکت پرویز محفلین

    مراسلے:
    787
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Breezy
    جناب: کوئی ابن مریم بھی مل جائے گا اور کوئی بنت حوّا بھی مل جائے گی ۔۔۔
    لیکن
    غمِ عشق گر نہ "ہوگا" غمِ روزگار "ہوگا"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پھر کیا ہوا
    دشوار تھے لمحے جو غم روزگار کے
    آسان بنا دئے تری یاد میں گزار کے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ویسے دم پکڑنے میں آپ کو ملکہ حاصل ہے
    کیا خوب غلطی نکالی
    لطف آیا جناب :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  8. شوکت پرویز

    شوکت پرویز محفلین

    مراسلے:
    787
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Breezy
    بس کہ دشوار ہے "اب کارِ محبّت" ہونا
    آدمی کو بھی میسر نہیں "شوکت" ہونا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  9. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیوں؟
    اب تلوں میں تیل نہیں کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. شوکت پرویز

    شوکت پرویز محفلین

    مراسلے:
    787
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Breezy
    نہیں جناب، ایسی کوئی بات نہیں، وہ تو
    "جو بھی چل نکلی ہے وہ بات کہاں ٹھہری ہے"
    کی روایت کو قائم رکھتے ہوئے میں تک بندیوں پر تک بندیاں کرتے جا رہا تھا، ورنہ آپ تو جانتے ہیں کہ باتوں میں کتنا مبالغہ ہوتا ہے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  11. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلتے جائے چلتے جائے مگر خیال رکھئے گا کہیں کوئے یار کی جگہ سوئے دار نہ پہنچ جائیں:wink2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. شوکت پرویز

    شوکت پرویز محفلین

    مراسلے:
    787
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Breezy
    ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
    اب دیکھئے ٹھہرتی ہےجا کر نظر کہاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نظر وہ ہے جو اس کون و مکاں کے پار ہو جائے
    مگر جب روئے تاباں پر پڑے، بیکار ہو جائے
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. شوکت پرویز

    شوکت پرویز محفلین

    مراسلے:
    787
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Breezy
    عشق نے غالب نکمّا کر دیا
    ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  15. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
    جو عشق کو کام سمجھتے تھے
    یا کام کو عاشقی سمجتے تھے
    ہم جیتے جی مصروف رہے
    کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
    عشق کام کے آڑے آتا رھا
    اور کام سے عشق الجھتا رھا
    آخر تنگ آ کر ہم نے
    دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
    فیض احمد فیض
     
    • زبردست زبردست × 2
  16. شوکت پرویز

    شوکت پرویز محفلین

    مراسلے:
    787
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Breezy
    نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم
    نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  17. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وصال و ہجر سے وابستہ تہمتیں بھی گئیں
    وہ فاصلے بھی گئے ، اب وہ قربتیں بھی گئیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  18. شوکت پرویز

    شوکت پرویز محفلین

    مراسلے:
    787
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Breezy
    جناب!
    ہم ہار مانتے ہیں۔۔۔ :notworthy:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھ میں تو دم ہے
    رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے
     
    • زبردست زبردست × 1
  20. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    جب دو بزرگوں کا یہ حال ہے تو ہم بچوں کا کیا ہوگا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر