نتائج تلاش

  1. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صندوق میں رکھ دیں اس ژ کو
  2. اے خان

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    اصول تو یہی ہے کہ معذرت یا معافی مانگ لے
  3. اے خان

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    ہاں وہی غلطی ہو گئی
  4. اے خان

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    وہی جنہیں چوٹیں لگی ہیں بہت سی
  5. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی آج وجی کا سلام والا مراسلہ نظر نہیں آیا السلام و علیکم
  6. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو انتظامیہ کو معلوم ہوگا میرے خیال سے
  7. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قومی زبان میں ترجمہ بھی کر دیں تو نوازش ہو گی
  8. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    واہ واہ یاز کچھ میری طرف سے بھی تو الفاظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر لوگوں کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر پھول کا خوشبو سے تعلق ہے ضروری تو مہک بن کر مجھ سے گلابوں میں ملا کر
  9. اے خان

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    میرا ارادہ تھا لیکن ووٹ کی شاید اب ضرورت نہ رہے 😁
  10. اے خان

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    ہاں نا اس میں آپ کا قصور نہیں اب دماغ جو ساتھ نہ دے تو بندہ کیا کرے
  11. اے خان

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    بھائی بھائی کو سمجھتا ہے
  12. اے خان

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    آپ پھر سے جا رہے ہیں ابھی ابھی تو آئے ہو
  13. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غزل سنانے کے لیے ہم آواز دیتے ہیں یاز بھائی کو
  14. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آخر میں محب بھائی یہ نہ کہہ دے جن پہ تکیہ تھا وغیرہ وغیرہ
  15. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اور مجھے جون ایلیا یاد آرہے ہیں کتنی دلکش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں 🙈
  16. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جہاں بھی ہو پھر سے لوٹ آؤ تمہیں محبت بلا رہی ہے
Top