نتائج تلاش

  1. اے خان

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    اصل میں خرچہ آپ کا ہوگا تو سوچتے کہ الیکشن سے پہلے پہلے ہو تو اچھا ہے آنے جانے کا کرایہ بھی آپ سے لینا ہے آخر ووٹ جو ملے گا
  2. اے خان

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    جن سے محبت ہو اس طرح کا کچھ شعر ہے یاد نہیں آرہا ملنے کا پلان بناتے ہیں! آج کل آپ کی یاد آرہی ہے!
  3. اے خان

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    😂😂 اب میں کیا کروں
  4. اے خان

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    میرا گمان ہمیشہ نیک ہوتا ہے
  5. اے خان

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    چائنہ سے ہوگی نا؟
  6. اے خان

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    ارادے تو ارادے ہوتے ہیں،
  7. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    ہاں شاید
  8. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    یہ سورج یا چاند کی طرح ہوتی ہے جو دور سے نظر آجاتی ہے
  9. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    ناں اصل میں ہیروئین کی حرکات و سکنات میں نزاکت نہیں
  10. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    نہیں اب ایسا بھی نہیں ہے
  11. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    تاکہ خاندان کا معلوم ہوسکے کتنے آدمی تھے
  12. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    ہیروئین کی ادا تو ولن جیسی ہے کوئی نزاکت ہی نہیں
  13. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    اچھاااا اب سمجھا
  14. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    حیرانی سی حیرانی ہے
  15. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    کتنے ذہین ہے آپ
  16. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    پنجرے سے، میرے خیال میں
  17. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    وہی پرانے والے
  18. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    ابھی ابھی تو آئے تھے
  19. اے خان

    کسوٹی قسط نمبر 18

    پھر واپس نہیں آنے
Top