نتائج تلاش

  1. اے خان

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    میں سمجھا آپ کو یقین نہیں
  2. اے خان

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    اوہ اب کچھ نہیں ہو سکتا، ڈبل شاہ لوگوں سے پیسے لے کر زیادہ منافع دیتا تھا، سکیمر تھا.. آخر میں سب لوگوں کے پیسے ہڑپ لیے، سنا ہے پھر جیل میں موت ہوگئی
  3. اے خان

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    جانا آسان ہے اس وجہ سے کہا 🙄
  4. اے خان

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    وہ ڈبل شاہ کے بارے میں نہیں سنا؟
  5. اے خان

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    ہاں مضاربہ بھی کہہ سکتے پہلے سبز باغ پھر اندھیری رات
  6. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اوہ سوری! اس بابت بھی سوچتے ہیں
  7. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مالدیپ جانا ہے، ٹکٹ مل جائے گا
  8. اے خان

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    جزاک یہ آپ کی محبت ہے،ظہیر بھائی یہ آفر اب بھی دستیاب ہے. ❤️ نیرنگ خیال دیکھ لیں
  9. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کسی اور ملک جانا ہو تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ٹکٹ مل جائے گا
  10. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ابھی بیٹری ختم ہونے کی قریب کل الیکشن کے بعد سوچتے ہیں اس بابت
  11. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    واہ یاز خوب است کمال است لاجواب است جام پی کر جاتے ہیں
  12. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ابھی کر لیتے ہیں کل ہو نہ ہو استغفراللہ
  13. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایسے تھوڑی جانا ہے
  14. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اچھا یاز بھائی میرے موبائل کی بیٹری ختم ہونے والی ہے جانا ہے، ایک شعر ہی کہہ دیں
  15. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اچھاااا خاصا سنجیدہ ہوگیا تھا قسمے وڑ گئی سنجیدگی 😂
  16. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ تو میری خوش قسمتی ہے کہ آپ لوگوں درمیاں چیں چیں کرلیا، ورنہ کہاں ہم کہاں آپ جیسے علمی لوگ
  17. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب کیا کریں مجھے زیادہ باتیں نہیں آتی بس سمجھ جاتا ہوں
  18. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جی جزاک اللہ فون ت اچھا ہے پھر یہ غلطی کیوں کر رہا ہے
Top