ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
اگر آپ نے اس تحریر سے خود کو ریلیٹ کیا تو یہ قلم کی کامیابی ہے۔نہ جانے کیوں، قدرت اللہ شہاب کے افسانے"چندراوتی"نے ذہن کے گوشوں پہ دستک دی ہے
دو ہزار پچیس ہمارے بیچ کا سلور جوبلی سال ہے ۔بڑی مشکلوں سے دنیا کے گوشوں سے کافی ساتھیوں کوجمع کیا ہے ۔
ساتھ ہی بالوں کی جھلملاتی چاندنی بتاتی ہے پچیس سال بہت طویل عرصہ ہے
(یعنی تحریر سے خود کو بھی ریلیٹ کیا)🙂
آپ کا تبصرہ اچھا لگا۔ ڈسکورڈ پر اپنی ری یونین کا احوال سنائیے گا۔
آپ کی نظر اور توجہ کا شکریہ! بہت نوازش!