ہائے میں تو بڑا بدقسمت نکلا
جتنی انویسٹمنٹ کی اتنا ہی خسارہ ملا
پھر اسی خسارے کی بھرپائی کے لیے قرض لے کر انویسٹمنٹ کی لیکن افسوس خسارہ شاید مقدر میں ہے.
الحمداللہ ظہیر بھیا ❤️
ہائے ایک وقت تھا جب بطخوں اور بکریوں سے دل بہلا لیتے اب تو...... کوئی ویرانی سی ویرانی ہے،
اے خان سے دی خا ن ہوجاتے لیکن محفل بہت مختصر ہوئی 😅