مدحِ مولائے کائنات علیہ السلام
(علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی )
شرف یہ خاص تھا دنیا میں بس علی کے لئے
کہ جان دی ہے تو ایماں کی زندگی کے لئے
بزیرِ تیغ بھی سر خم ہو بندگی کے لئے
یہی ہے منزل معراج آدمی کے لئے
شرف نہ کیسے شہادت ہو آدمی کے لئے
یہ موت ایک وسیلہ ہے زندگی کے لئے
خدا کے...
ذکر اس پری وش کا۔۔۔
(ظفر حمیدی)
آج ایک محفل میں دوستوں کا مجمع تھا
ایک معتبر ساتھی ہم جلیس و ہم مشرب
دوستوں کی محفل سے آج غیر حاضر تھا
اک رفیق کو اپنے دوست کا خیال آیا
گفتگو کا رُخ بدلا ذکر چھڑگیا اُس کا
ایک محترم بولے "وہ بڑا منافق ہے"
دوسرے نے کی تردید "آپ اس سے بدظن ہیں"
تیسرے کی تھی آواز "وہ...
غزل
(کمار پاشی)
میں ڈھونڈتا ہوں جسے آج بھی ہوا کی طرح
وہ کھوگیا ہے خلا میں مری صدا کی طرح
نہ پوچھ مجھ سے مرا قصہء زوالِ جنوں
میں پانیوں پہ برستا رہا گھٹا کی طرح
تمام عمر رہا ہوں میں جسم میں محصور
تمام عمر کٹی ہے مری سزا کی طرح
اُتار دے کوئی مجھ پر سے یہ بدن کی ردا
کہ مار ڈالے مجھے بھی مرے خدا...