نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اکبر الہ آبادی غزلِ اکبر الہ آبادی - ہنگامہ ہے کیوں برپا

    خوبصورت غزل شیئر کرنے لیئے شکریہ ایم اے راجا صاحب!۔
  2. کاشفی

    کوئی نہیں پچھتانے والا - نوح ناروی

    غزل (نوح ناروی - 1879-1962، داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کے شاگرد) کوئی نہیں پچھتانے والا مر جائے مر جانے والا محفل میں آئے گا کیوں کر خلوت میں شرمانے والا میں روکوں لیکن کیا روکوں جائے گا گھر جانے والا شکر خدا کا ہم کرتے ہیں کام آیا کام آنے والا صبر مرا بےکار نہ جائے تڑپے وہ تڑپانے والا اپنا...
  3. کاشفی

    امریکی کمپنی کی ایف 16طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیش کش

    امریکی کمپنی کی ایف 16طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیش کش ئی دہلی: جدید ترین امریکی ایف سولہ طیارے بھارت میں تیار کیے جائیں گے۔ امریکی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے کہا ہے کہ وہ بھارتی فضائیہ کے تعاون سے جدید ترین ایف 16طیارے، ہندوستان میں تیار کرنے کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔ لاک ہیڈ...
  4. کاشفی

    لبیک یا زہرا سلام اللہ علیہا

    لبیک یا زہرا سلام اللہ علیہا
  5. کاشفی

    منقبت جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا - پروفیسر سبطِ جعفر شہید

    منقبت جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  6. کاشفی

    آپ کیا جانیں فاطمہ کیا ہے

    آپ کیا جانیں فاطمہ کیا ہے
  7. کاشفی

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا - بلال کاظمی

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
  8. کاشفی

    آپ کیا جانیں فاطمہ کیا ہے

    آپ کیا جانیں فاطمہ کیا ہے
  9. کاشفی

    یا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    یا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
  10. کاشفی

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا - علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی - ابوظہبی، 19 فروری 1987ء)
  11. کاشفی

    وہ جب اپنے لب کھولیں - انجم لدھیانوی

    غزل (انجم لدھیانوی) وہ جب اپنے لب کھولیں شہد فضاؤں میں گھولیں آپ کے بھی ہو جائیں گے ہم پہلے اپنے تو ہو لیں دنیا سے کٹ جائیں ہم اتنا سچ ہی کیوں بولیں جب جب خود کو قتل کریں خنجر گنگا میں دھو لیں اُڑنا ہم سکھلا دیں گے آپ ذرا سے پر کھولیں کچھ دن ہلکے گزریں گے آج کی شب کھل کر رو لیں دن بھر سورج...
  12. کاشفی

    خود سے ملنا ملانا بھول گئے - انجم لدھیانوی

    غزل (انجم لدھیانوی) خود سے ملنا ملانا بھول گئے لوگ اپنا ٹھکانا بھول گئے رنگ ہی سے فریب کھاتے رہیں خوشبوئیں آزمانا بھول گئے تیرے جاتے ہی یہ ہوا محسوس آئینے مُسکرانا بھول گئے جانے کس حال میں ہیں کیسے ہیں ہم جنہیں یاد آنا بھول گئے پار اُتر تو گئے سبھی لیکن ساحلوں پر خزانہ بھول گئے دوستی بندگی...
  13. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز کیا کریں لوگ جب خدا ہوجائیں (احمد فراز)
  14. کاشفی

    شکیل بدایونی اس درجہ بد گماں ہیں خلوصِ بشر سے ہم - شکیل بدایونی

    غزل (شکیل بدایونی) اس درجہ بد گماں ہیں خلوصِ بشر سے ہم اپنوں کو دیکھتے ہیں پرائی نظر سے ہم غنچوں سے پیار کر کے یہ عزت ہمیں ملی چومے قدم بہار نے گزرے جدھر سے ہم واللہ تجھ سے ترکِ تعلق کے بعد بھی اکثر گزر گئے ہیں تری رہگزر سے ہم صدق و صفائے قلب سے محروم ہے حیات کرتے ہیں بندگی بھی جہنم کے ڈر سے...
  15. کاشفی

    شکیل بدایونی اے عشق یہ سب دنیا والے بیکار کی باتیں کرتے ہیں - شکیل بدایونی

    غزل (شکیل بدایونی) اے عشق یہ سب دنیا والے بیکار کی باتیں کرتے ہیں پائل کے غموں کا علم نہیں، جھنکار کی باتیں کرتے ہیں ہر دل میں چھپا ہے تیر کوئی، ہر پاؤں میں ہے زنجیر کوئی پوچھے کوئی ان سے غم کے مزے جو پیار کی باتیں کرتے ہیں الفت کے نئے دیوانوں کو کس طرح سے کوئی سمجھائے نظروں پہ لگی ہے پابندی،...
  16. کاشفی

    شکیل بدایونی مرے ہم نفس، مرے ہم نوا، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے - شکیل بدایونی

    شیئر کرنے کے لیئے بیحد شکریہ۔ خوش رہیئے۔۔
Top