نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    مبارکباد عید مبارک

    یک دم ، یک دم، عید مبارک انج وی ہمدم ، عید مبارک ادھی راتیں اسماناں تے چَن مُتَجَسَّم، عید مبارک مینوں آ کے پَٹ اُٹھایا آکھیا جانم ، عید مبارک رویت ہلال نے کر دتا اے اُچّا پرچم ، عید مبارک سرکاری اعلان تے سجنوں سب نوں جم جم عید مبارک عید ای ہے...
  2. رباب واسطی

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    اللہ رب العزت اپنے حبیب صلی اللہ علیہِ وآلہِ وسلم کے صدقے عدنان بھائی کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے
  3. رباب واسطی

    کیا ہی بہتر ہو کہ اکؤنٹ ڈیلیٹ کیا جاسکے بجائے اس کے کسی محفلین کو منفی درجہ بندیاں دے دے کر یعنی...

    کیا ہی بہتر ہو کہ اکؤنٹ ڈیلیٹ کیا جاسکے بجائے اس کے کسی محفلین کو منفی درجہ بندیاں دے دے کر یعنی زلیل و رسوا کرکے اس کے اکاؤنٹ کو مقفل کروایا جائے
  4. رباب واسطی

    میں اس بارے میں پہلے ہی ایڈمن سے پوچھ چکی ہوں کہ کیا کوئی طریقہ ہے اردو محفل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے...

    میں اس بارے میں پہلے ہی ایڈمن سے پوچھ چکی ہوں کہ کیا کوئی طریقہ ہے اردو محفل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا، مگر مجھے جواب ملا کہ نہیں
  5. رباب واسطی

    مجھے اردو سے محبت ہے تو میں یہاں ہوں۔ جنہیں زہر لگتی ہوں وہ تھوڑا سا زہر کھا کر مرجائیں

    مجھے اردو سے محبت ہے تو میں یہاں ہوں۔ جنہیں زہر لگتی ہوں وہ تھوڑا سا زہر کھا کر مرجائیں
  6. رباب واسطی

    اے منفی سوچ کے مالک لوگو مجھے اردو محفل سے نکالنا ہے تو ویسے ہی نکال دیا جائے۔ یہ منفی درجہ...

    اے منفی سوچ کے مالک لوگو مجھے اردو محفل سے نکالنا ہے تو ویسے ہی نکال دیا جائے۔ یہ منفی درجہ بندیاں میری صحت پر کچھ اثر نہیں ڈالنے والیں
  7. رباب واسطی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  8. رباب واسطی

    قوتِ برداشت

    کلاس میں سمندری مخلوق پر گفتگو کرتے ہوئے میڈم نے بتایا کہ وھیل مچھلی 30 دن تک بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتی ہے جس پر ایک بچہ حیرت میں ڈوب گیا اور کھڑے ہو کر کہنے لگا۔۔ "لیکن میڈم ! میں نے تو بائیولوجی کی کتاب میں پڑھا تھا کہ وھیل مچھلی بغیر کھائے صرف 10 دن زندہ رہ سکتی ۔۔" میڈم سٹپٹا گئی۔ اپنی...
  9. رباب واسطی

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    میری ایک سہیلی کے والد صاحب کا تکیہ کلام تھا "بیٹا کتا پال لینا لیکن کبھی غلط فہمی مت پالنا"
  10. رباب واسطی

    میڈیا کا چکر

    شاگردوں نے استاد سے پوچها : سفسطہ / مغالطہ سے کیا مراد هے؟ استاد نے کہا: اس کے لیے ایک مثال پیش کرتا ہوں. دو مرد میرے پاس آتے ہیں. ایک صاف ستهرا اور دوسرا گندا. میں ان دونوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ غسل کرکے پاک و صاف ہو جائیں. اب آپ بتائیں کہ ان میں سے کون غسل کرے گا؟ شاگردوں نے کہا...
  11. رباب واسطی

    اشعار کی ضرورت ہے

    معذرت
  12. رباب واسطی

    اشعار کی ضرورت ہے

    ﯾﮧ ﺑﺎﻟﯿﻘﯿﻦ ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ .... ﻧﺒﯽؐ ﮐﺎ ﻧﻮﺭِﻋﯿﻦ ﮨﮯ .. ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ، ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ، ﻧﺒﯽؐ ﮐﺎ ﻧﻮﺭِﻋﯿﻦ ﮨﮯ .. ﻟﺒﺎﺱ ﮨﮯ ﭘﮭﭩﺎ ﮨﻮﺍ .. ﻏﺒﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﺎ ﮨﻮﺍ .. ﺗﻤﺎﻡ ﺟﺴﻢِ ﻧﺎﺯﻧﯿﮟ .. ﭼﮭﺪﺍ ﮨﻮﺍ .. ﮐﭩﺎ ﮨﻮﺍ .. ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﺫﯼ ﻭﻗﺎﺭ ﮨﮯ .. ﺑﻼ ﮐﺎ ﺷﮩﺴﻮﺍﺭ ﮨﮯ .. ﮐﮧ ﮨﮯ ﮨﺰﺍﺭ ﻗﺎﺗﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮈﭨﺎ ﮨﻮﺍ .. ﯾﮧ ﺑﺎﻟﯿﻘﯿﻦ ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ .... ﻧﺒﯽؐ ﮐﺎ ﻧﻮﺭِﻋﯿﻦ ﮨﮯ ...
  13. رباب واسطی

    اشعار کی ضرورت ہے

    تجدید کربلا کی تمہیں فکر ہو تو ہو اسلام کو تو فکر نہیں کربلا کے بعد قتل حسین ع اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہو چکا 'بس' کربلا کے بعد
  14. رباب واسطی

    تجدید کربلا کی تمہیں فکر ہو تو ہو - اسلام کو تو فکر نہیں کربلا کے بعد-×-قتل حسین اصل میں مرگِ...

    تجدید کربلا کی تمہیں فکر ہو تو ہو - اسلام کو تو فکر نہیں کربلا کے بعد-×-قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے - اسلام زندہ ہو چکا 'بس کربلا کے بعد
  15. رباب واسطی

    شکریہ/درخواست برائے رہنمائی

    بہترین تشریح لطف آگیا قسم سے
  16. رباب واسطی

    شکریہ/درخواست برائے رہنمائی

    اب اس BB Code کوڈ بھی تشریح فرمادیں
  17. رباب واسطی

    شکریہ/درخواست برائے رہنمائی

    مزید تجربات سے بہتر ہے کہ میری رہنمائی فرمائی جاوے
  18. رباب واسطی

    شکریہ/درخواست برائے رہنمائی

    Capture — Postimage.org
Top