نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    شکریہ/درخواست برائے رہنمائی

    اردو محفل فورم پر تقریباً سال بھر ہو چلا لیکن آج تک یہاں تصویر اپ لوڈ کرنے کا طریقہ نہیں آیا لیکن آج ہی اک لڑی نظر سے گذری تو سوچا تجربہ ہی سہی اور میں کامیاب ہو گئی Capture — Postimage.org لیکن شاید مکمل طور پر نہیں سمجھ سکی اور صرف تصویر کا لنک ہی شیئر کر پائی مہربانی فرماکر مزید رہنمائی فرمائیں
  2. رباب واسطی

    شکریہ اردو محفل فورم، محفل پر اپنا پیج لاگ ان کرتے ہی اک حیران کن خوشگوار سا احساس ہوا، میرے گھر...

    شکریہ اردو محفل فورم، محفل پر اپنا پیج لاگ ان کرتے ہی اک حیران کن خوشگوار سا احساس ہوا، میرے گھر میں کسی کو میری سالگرہ یاد ہی نہیں
  3. رباب واسطی

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    بس تلاوت کرتے کرتے ترجمہ پر نظر گئی تو یہاں شیئر کر لیا علم اضافے کے لیئے اس نوٹ کا شکریہ
  4. رباب واسطی

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    اشرف المخلوقات یعنی تمام مخلوقات میں سے بہترین بے شک جو اِیمان لائے اور اَچھے کام کئے‘ وہی تمام مخلوق میں بہتر ہیں (سورۃ البیّنۃ)
  5. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شدید تکلیف کے عالم میں دکھ کے اظہار کی ترتیب ہی نرالی ہوتی ہے سب سے پہلے ماں یاد آتی ہے پھر قریبی دوست و احباب اور جب کسی سے بھی کچھ بھی نہ بن پڑے تو بے ساختہ اور بے پناہ اپنے رب کی یاد آتی ہے
  6. رباب واسطی

    عام لطیفے

    پیاساکوا - Thirsty Crow اصل میں اس زمانے میں میڈیا نہیں تھا میڈیا بولے تو سوشل میڈیا ورنہ کوے کو کنکر تلاش کرنے کی زحمت نہ کرنی پڑتی فوراً ٹویٹ آجانی تھی کاکا ایویں ای کھجل نہ ہو ،،،، سٹرا لبھ لیا تے پانی پی لے۔
  7. رباب واسطی

    عام لطیفے

    ایک میاں بیوی اکٹھے فوت ہوگئے میاں بھوت بن گیا اور بیوی چڑیل، دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا میاں بولا: "چڑیل بن کے اچھی لگ رہی ہو" بیوی بولی "ہاں بدل تو تم بھی گئے ہو، پہلے بھوت لگتے تھے اب بھوتنی کے لگ رہے ہو"
  8. رباب واسطی

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    اشرف المخلوقات یعنی تمام مخلوقات میں سے بہترین بے شک جو اِیمان لائے اور اَچھے کام کئے‘ وہی تمام مخلوق میں بہتر ہیں (سورۃ البیّنۃ)
  9. رباب واسطی

    یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی ×-× سکھائے کس نے اسمعیل کو اداب فرزندی

    یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی ×-× سکھائے کس نے اسمعیل کو اداب فرزندی
  10. رباب واسطی

    مبارکباد تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک

    آپﷺ نے لوگوں کو منع فرمایا ہے کہ قربانی کا گوشت تیں دن سے زیادہ نہ روکیں عید الاضحی مبارک
  11. رباب واسطی

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    وہ توتی واقعتاً ت سے ہوتا ہے
  12. رباب واسطی

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    میرا مشاہدہ ہے کہ کچھ سرکاری ملازمیں اور طلبا (کچھ سے ذرا زیادہ) سارا ویک (ہفتہ) ویک ویک (کمزور کمزور) سے نظر آتے ہیں اور ویک اینڈ کے آتے ہی تندرست و توانا ہوجاتے ہیں اور پھر ویک اینڈ کے اینڈ ہوتے ہی پھر سے ویک ویک ہوجاتے ہی
  13. رباب واسطی

    میرے خواب

    قریں از قیاس
  14. رباب واسطی

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    ہم بچپن سے سنتے اور پڑھتے آئے ہیں کہ ط سے طوطا ہوتا ہے لیکن آفتاب اقبال نے اپنے پروگرام خبرزار (آپ چینل) کے سیکشن فرنگِ آصفیہ میں نیا شوشہ چھوڑ دیا کہ ط سے طوطا نہیں بلکہ ت سے توتا ہوتا ہے اردو محفل پر موجود اردودان و ماہرینِ اردو رہنمائی فرمائیں
  15. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس جاتی ہے ٹورنٹو تک اس کا تو نہیں معلوم لیکن جس کا بس چلتا ہے وہ چلا جاتا ہے
  16. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹورنٹو جابسیں
  17. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شب خون سا ماردیا لڑی پہ ان ناموں کی بحث نے
  18. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بھر لائے ہیں ہم آنکھ میں رکھنے کو مقابل اک خوابِ تمنا تری غفلت کے برابر
  19. رباب واسطی

    جنتر منتر دھاگے شاگے جادو ٹونے والوں نے ×-× تیری خاطر کیا کیا سیکھا تجھ کو کھونے والوں نے

    جنتر منتر دھاگے شاگے جادو ٹونے والوں نے ×-× تیری خاطر کیا کیا سیکھا تجھ کو کھونے والوں نے
  20. رباب واسطی

    محفل متراں دی

    نہیں لنگدا وقت وِ چھوڑے دا بِن یار گزارا کون کرے دُنیا توں کِنارا ہو سکدا یاراں توں کنارا کون کرے اِک دن ہووئے تے لنگ جاوے بُلِھّیا ساری عُمر گزارا کون کرے
Top