نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    ✆ بریکنگ نیوز ۔۔۔بولے تو ۔۔۔ ہلکا پیٹ ۔۔۔ ✆

    عدنان بھائی ۔۔۔!! کیا یہاں صرف آپ ہی بریکنگ نیوز دیا کریں گے؟
  2. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ آگئے ہیں بغض کا جذبہ لیئے ہوئے ہم سے مصالحت کا ارادہ لیئے ہوئے ہے سامنے فقیر کے شاہوں کا ایسا حال ثروت کھڑی ہے ہاتھ میں کاسہ لیئے ہوئے
  3. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی جھوٹا تو اب کہیں ملتا ہی نہیں سارے سچے ہیں، یہ کیا تماشا ہے
  4. رباب واسطی

    شعر کا جواب شعر میں

    دل میں کچھ یوں سنبھالتا ہوں غم جیسے زیور سنبھالتا ہے کوئی پیڑ پر پک گیا ہے پھل شاید پھر سے پتھر اچھالتا ہے کوئی
  5. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیری میں خم کمر میں نہیں ضعف سے قمرؔ میں جھک کے دیکھتا ہوں جوانی کدھر گئی قمر جلالوی
  6. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا سب کے سب حضور قربان ہو گئے کل تک تو جلوہ گاہ میں ،،، جمِِ غفیر تھا
  7. رباب واسطی

    شعر کا جواب شعر میں

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
  8. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں کوشش کرنی چاہیئے کہ اعراب کے ساتھ الفاظ لکھیں ورنہ واقعی تِکا بوٹی کا تُکا لگ سکتا ہے
  9. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ آگہی واقعتاً اکثر عذاب بن کر رہ جاتی ہے
  10. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال احوال؟؟؟؟
  11. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرنگی طوطے
  12. رباب واسطی

    دانشمندی

    کسی گاوں کا چوھدری اپنے دو مخالفین کی وجہ سے بہت پریشان رہتا تھا ایک روز ان دونوں مخالفین کی آپس میں لڑائی ہوگئی اور چوھدری ان کی صلح کروانے پہنچ گیا اور ان دونوں کے آپس میں رشتے کروا دئیے چوھدری جب گھر واپس آیا تو بیٹے نے پوچھا: بھلا ان کی آپس میں صلح کروانے کی کیا ضرورت تھی؟ چوھدری بولا: ان...
  13. رباب واسطی

    مکان برائے فروخت ہے

    پراپرٹی ڈیلر نے اشتہار پڑھا "مکان برائے فروخت" اس نے مکان کا وزٹ کیا اور ہمراہ ایک پارٹی کو لے کر گیا جو مطلوبہ مکان خریدنا چاہتی تھی جیسے ھی یہ لوگ اس گھر کے دروازے پر پہنچے ایک عمر رسیدہ بزرگ نے انھیں اندر آنے کی دعوت دی اور ڈرائنگ روم میں بیٹھنے کا کہا کچھ دیر بعد ایک عمر رسیدہ خاتون خانہ چائے...
  14. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دو چار قدم گھر سے نکلنا ہے ضروری منزل تو کوئ راہ سے لا کر نہیں دیتا قمرؔزیدی
  15. رباب واسطی

    مجھے وہ مہمان بہت پسند ہیں جو اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت بچاکر مجھ سے ملنے آتے ہیں اور جلد ہی چلے...

    مجھے وہ مہمان بہت پسند ہیں جو اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت بچاکر مجھ سے ملنے آتے ہیں اور جلد ہی چلے بھی جاتے ہیں
  16. رباب واسطی

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا کہ آپ نے اپنی پریشانی کو ورغلانے کے لیئے کسی دوست فون کیا اور آدھ گھنٹے کی گفتگو کے بعد آپ کو یہ کہہ کر فون بند کرنا پڑا کہ "اچھا چلو، پریشان مت ہو، اللہ بہتر کرے گا"
  17. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ ثوبیہ میری بھانجی ہے
Top