مریم افتخار
محفلین
اللہ اللہ کر کے تو ختم ہوا ہے، شبھ شبھ بولیں!انھیں اِتنی دور نہ بھیجیں، زیک بھائی
ان کا ایم فل سٹارٹ ہونے والا ہے۔
اللہ اللہ کر کے تو ختم ہوا ہے، شبھ شبھ بولیں!انھیں اِتنی دور نہ بھیجیں، زیک بھائی
ان کا ایم فل سٹارٹ ہونے والا ہے۔
اوہو، معذرت!اللہ اللہ کر کے تو ختم ہوا ہے، شبھ شبھ بولیں!
ماشااللہنام : مریم افتخار
شعبہ: نباتیات
شہر: ساہیوال
"جاننا" میرا مشغلہ بھی ہے اور مقصد بھی!
گیارہ سال کی عمر سے اردو ادب سے لگاؤ ہے مگر ہائے افسوس کہ ابھی تک اس میدان میں کچھ لکھنے کے قابل نہیں ہو پائی۔۔۔۔۔
زندگی کی بیس بہاریں دیکھ چکی ہوں۔
بلال اعظم بھائی کے توسط سے یہ خوشنصیبی میرا مقدر بنی کہ میں اردو محفل فورم میں شامل ہو پائی۔
یہ تو تعارف اوپر آگیا بھائی۔ انٹرویو والی لڑی دوسری ہے، وہاں آپ کو ٹیگ کرتی ہوں۔ آپ میزبان ہیں اور جاری ہے انٹرویو۔۔۔آپ کا انٹرویو کہاں تک پہنچا یا ابھی جاری ہے ۔۔۔
کتنے سالوں سے انٹرویو جاری ہے؟یہ تو تعارف اوپر آگیا بھائی۔ انٹرویو والی لڑی دوسری ہے، وہاں آپ کو ٹیگ کرتی ہوں۔ آپ میزبان ہیں اور جاری ہے انٹرویو۔۔۔
انٹرویو کو ساتواں سال ہےتعارف کو نواں۔۔کتنے سالوں سے انٹرویو جاری ہے؟
ہممممم۔۔۔۔ مطلب میں خواہ مخواہ گل بہن کو پریشان کیے رکھتا ہوں۔انٹرویو کو ساتواں سال ہےتعارف کو نواں۔۔![]()
ہاں جی۔ باز آجاوہممممم۔۔۔۔ مطلب میں خواہ مخواہ گل بہن کو پریشان کیے رکھتا ہوں۔