مجھے اب تک یاد ہے کہ Halloween ایک ایسی فلم تھی جسے ہم کزنز نے مل کر دیکھا تھا اور ہم سب کو خوف محسوس ہوا تھا۔ خاص کر جس وقت وہ ماسک والا شخص نمودار ہونے لگتا تھا تو اس سے پہلے ایک مخصوص دھن بجنا شروع ہوجاتی تھی اور وہ دل پر جاکر ایسے لگتی تھی کہ کچھ کچھ ہونے لگتا تھا :P