سب سے پہلے تو fahim کا شکریہ کہ نہ صرف یہاں ٹیگ کیا بل کہ فیس بک پر پیغام میں اس طرف توجہ بھی دلائی۔ بہت سی یادیں تازہ ہوگئیں۔
زینب
حال آنکہ اگر میں زینب کے نام سے شروع نہ بھی کروں تو وہ اب شاید مجھ سے نہ لڑے لیکن سب سے پہلے اُس کا نام نہ لکھنا ناانصافی بھی لگتی ہے :) اُس کے ساتھ بہت وقت گزرا...