نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  2. عمار ابن ضیا

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    بہت عمدہ، ناعمہ عزیز۔ شادی والی پوسٹ پر بے اختیار آنکھوں میں آنسو آگئے۔ بہت اچھا کلیکشن، اس پر تبصرے اور بھی خوب۔
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    السلام علیکم اور دن بخیر :)
  4. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ماموں بننا

    بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی۔
  5. عمار ابن ضیا

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    fahim یار، تصاویر تو اور بھی ہوں گی نا؟ مجھے ای میل پر نہیں ملیں۔ کہاں ای۔میل کی ہیں؟
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    اوہو، اگر میں تھوڑا اور رُک جاتا تو سعود سے بھی گفت گو ہوجاتی۔
  7. عمار ابن ضیا

    ایویں ہی!

    اوئےےےے۔۔۔ میری دوست کی بارے میں میرے سامنے ایسا تبصرہ :)
  8. عمار ابن ضیا

    امتحانات :(

    امتحانات :(
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    اچھا دوستو، ابھی میں رخصت ہوتا ہوں۔ کل صبح دس بجے میرا سمسٹر پیپر ہے یونی ورسٹی میں اور میں نے کتاب کھول کر بھی نہیں دیکھی ہے، اب نیند آرہی ہے۔ صبح اُٹھ کر مغز ماری کرنی پڑے گی۔ پھر بات ہوگی ان شاء اللہ۔ والسلام
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ابھی تو کچھ فائنل نہیں ہے یار۔ دیکھو، کیا پروگرام بنتا ہے۔
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ویسے تصاویر کہاں ہیں؟
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    آجاؤ یار، تم سے ملاقات کا بہت تمنا ہے۔ کوئٹہ کا چکر تو پتا نہیں کب لگے گا۔
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    اوئے ہوئے۔۔۔ یعنی کہ۔۔۔ یعنی کہ۔۔۔ فہیم کو مزا آگیا ہوگا پھر تو :) ہاہاہا
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    وعلیکم السلام بہنا۔ اور پتا ہے، فہیم کے بال اب لمبے نہیں ہیں، اُس نے چھوٹے کرلیے ہیں۔
  15. عمار ابن ضیا

    ایویں ہی!

    یہ تو جھوٹ ہے خیر، چاہے تم اسے سفید کہو یا کالا :P
  16. عمار ابن ضیا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ٹھیک ہے جی۔ میں بھی ان شاء اللہ پہنچنے کی کوشش کروں گا۔
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    نہیں بھائی، بھول کیسے سکتے ہیں۔ ہم تو دعوتِ ملاقات کے انتظار میں ہیں :)
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    الحمد للہ خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیے بردار گرامی، کیسے مزاج ہیں؟
Top