نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    خبردار! آپ اپنی ساری توجہ اردو محفل پر رکھیں، اِدھر اُدھر دیکھیں گے تو کام کیسے چلے گا ;) کیسے ہیں ساجد بھائی؟
  2. عمار ابن ضیا

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    کیا دیکھ رہے ہیں مدیرِ اعلا صاحب :)
  3. عمار ابن ضیا

    مکالمہ: بجلی کی فراہمی میں تعطل

    ہاہاہا۔۔۔ بہت خوب
  4. عمار ابن ضیا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  5. عمار ابن ضیا

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    بڑی مہربانی آپ کی دعوت کی :ڈ
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کمپیوٹر نے کہاں جانا ہے بھائی، بس کمرہ بدل لیا اُس نے :)
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    خاتونِ خانہ کی جانب سے تو خیر کوئی پابندی نہیں ہے لیکن شادی کے بعد کمپیوٹر کمرے سے نکل گیا :) اس لیے گھر میں کمپیوٹر استعمال کرنے کا موقع کم ہی نصیب ہوتا ہے:p
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آمین، شکریہ۔ آج کل بس برائے نام پڑھائی، ایک مقامی تعلیمی ادارے میں اسکول کی نصابی کتب پر کام اور گھرداری :) آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟
  9. عمار ابن ضیا

    ہمیں تعلیمی انقلاب کی ضرورت ہے۔

    ہمیں تعلیمی انقلاب کی ضرورت ہے۔
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ تعالیٰ کا بے حد کرم ہے اشتیاق علی بھائی
  11. عمار ابن ضیا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم احبابِ محفل۔ کیسے مزاج ہیں؟ شمشاد بھائی، ابن سعید جناب و دیگر :)
  13. عمار ابن ضیا

    وصالِ یار کا موسم

    جی حضور :)
  14. عمار ابن ضیا

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    ہاں، پہلی آن لائن آمد شاید۔۔۔ اس سے پہلے بغیر آن لائن ہوئے ایک آدھ بار آنا ہوا تھا۔
  15. عمار ابن ضیا

    وصالِ یار کا موسم

    بہت معذرت کہ اتنے عرصے بعد یہاں سے گزر ہوا اور یہ پیغام دیکھا۔ یہ غزل ہی ہے، لیکن یہ سوال کیوں؟ :-o میں وجہ نہیں سمجھ سکا۔
  16. عمار ابن ضیا

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    شکر ہے کہ میں جشن ختم ہونے سے پہلے پہلے آگیا :) بہت بہت مبارک ہو ساتھیو مجاہدو :p
  17. عمار ابن ضیا

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    اسی کے ساتھ میں بھی آگیا fahim :)
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    :) اللہ کی دہاڑی میں برکت دے۔ آمین۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    :) آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی؟
  20. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ظفری کہاں ہوتے ہیں آج کل؟ محفل پر آتے ہیں کیا؟
Top