واہ واہ۔۔۔ محمد امین نے خوب روداد لکھی ہے اور پھر انیس الرحمن کی تصویری روداد نے تو چار چاند لگادیے ہیں اس دھاگے کو۔
واقعی بہت لطف آیا احبابِ محفل سے ملاقات کرکے۔ پرانے اور نئے اراکین کا خوب صورت امتزاج تھا۔ مہدی نقوی حجاز اور مزمل شیخ بسمل کے کلام کے تو کیا ہی کہنے۔