شکریہ شمشاد بھائی۔ اور دھمکی سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم :)
شکریہ ذوالقرنین۔ اور اتنی ساری مٹھائیاں پیش تو ہیں، ذرا پہلا صفحہ ملاحظہ فرمائیں اور لطف اندوز ہوں لیکن دھیان سے۔۔۔ افطار کے بعد :)
شکریہ استاد محترم۔ اوتار میں ولیمے کی تصویر نہیں ہے۔ اوتار والی تصویر نیشنل ہیومن رائٹس ایجوکیشن...