السلام علیکم
امید ہے تمام احبابِ اردو محفل خیریت سے ہوں گے۔
منظرنامہ کی جانب سے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی اردو بلاگرز کے لیے ایوارڈز جاری کیے جارہے ہیں جس کے لیے رائے دہی اس وقت اپنے اختتامی مراحل میں ہے۔ اگر آپ بھی بلاگر ہیں یا اردو بلاگز پڑھتے ہیں تو اپنے پسندیدہ بلاگر کو ووٹ دے کر اسے...