دو ماہرین کہاں آکر کنفیوژ ہوگئے ہیں؟ میں نے اس موضوع کا آغاز اس لیے کیا تھا کہ انگریزی فلموں کے ہندی میں ڈب ورژن کافی عام ہوتے جارہے ہیں۔ پاکستان میں یہ کام ابھی اتنا زیادہ نہیں۔ جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے کچھ فلمیں اردو میں ڈب کی ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان میں اسٹار لائٹ چینل والے بھی اردو میں...